نوک جھونک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری بٹیا آئیں گے تو چیزیں نک سک سے درست کرتیں ہیں ۔۔۔
آپا ہمارے نازک کاندھوں پر پہلے ہی ان گنت بوجھ ہیں۔
اب کس کی ناک کا بوجھ ڈالنا ہم پر۔
آپا نے جلدی میں ناک کو نک لکھ دیا پنجابی والا۔ اے کڑی تے نک تے مکھی نہیں بیٹھن دیندی۔ ہماری چاچی یونہی پیار سے کہتی رہتی ہیں۔ پازیٹو انداز میں۔ آخو۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جلدی سے نا ہٹائیے ورنہ نا نا کرتے بھی ہم آپ کے مورچے مٹی سے بھر دیں گے ہالہ کو ساتھ ملا کر۔
ہالہ ساتھ نہیں دینے والی، ہادیہ کو ملا لیں کیونکہ ہادیہ نے بھی ہر وقت میرے خلاف محاذ کھولا ہوا ہوتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہالہ ساتھ نہیں دینے والی، ہادیہ کو ملا لیں کیونکہ ہادیہ نے بھی ہر وقت میرے خلاف محاذ کھولا ہوا ہوتا ہے۔
بس یہی اعتراف کروانا تھا۔
ہادیہ بچےےےےےے۔۔۔ ذرا پاپا کی چائے میں نمک تو ڈالنا۔ بہت میٹھا میٹھا بول رہے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انکا لپکنا ایسا بھی ہے جیسےمکھی پھول پر
پھر منہ پھلوا کر آجاتی ہیں کہ مکھیوں نے حملہ کر دیا۔
بھولی ہوئی یادو ہمیں اتنا نہ ستاؤ
اب چین سے رہنے دو میرے پاس نہ آؤ
لگتا ہے سارے ڈنک دردوں سمیت پھر سے تازہ ہو گئے۔
ہاں تو کیا ہم نے جان بوجھ کر پھلوایا تھا منہ۔ ساری غلطی مکھیوں کی تھی جو ہمیں پھول سمجھ بیٹھیں۔
 
Top