نوک جھونک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج ان کے ساتھ بھی مصطفی بھاگ گیا والی لڑی میں ستھری ہوگئی!!!
ہیں جی۔۔۔۔ کب بھاگا مصطفٰی؟
ہمارے روفی بھیا کو کچھ کہنے کی جراءت کس نے کی آخر۔ ہمارے روفی بھیا ہمیں ستائیں ، کوئی بات نہیں۔ لیکن کسی اور کو تو ہم ان کے ساتھ کچھ نہ کرنے دیں گے۔
اب کام آئیں گے کنستر۔ کب سے بھرے پڑے انتظار میں ہیں تیلی دکھانے کے۔
 
Top