مبارکباد نوید ملک کی ترقی

عبدالرحمٰن

محفلین
نوید ملک بھائی کے ایک ہزار پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ مبار ک ہو نوید۔ میں نے ابھی غور کیا اور تلاش کرتا رہا ان کو مبارک باد دینے والا دھاگہ مگر نہیں ملا اسی لئے ہی میں یہ مبارک باد کی پوسٹ لکھ رہا ہوں۔
اور ان کی ایک خاص بات وہ یہ کہ بہت ہی کم عرصے میں انہوں
نے یہ ترقی کی ہے۔
ملاحظہ ہو ان کی پروفائل میں۔
تاریخ شمولیت: 04 نومبر 2006
کُل خطوط: 1013
21.55 posts فی یوم ماشاء اللہ
============================
نوید ملک بھائی ایک بار پھر مبارک ہو۔ :D
 

اجنبی

محفلین
مبارک ہو نوید صاحب مگر ایک بات بتائیں ۔ روزانہ 21 پوسٹیں تو میں بھی کر سکتا ہوں لیکن یہ 55. پوسٹ کیسے کی جاتی ہیں اور وہ بھی اتنی precisionکے ساتھ ؟؟؟
 

نوید ملک

محفلین
بہت بہت شکریہ عبد الرحمٰن بھائی

یہ آپ سب دوستوں کی محبت اور اپنایت کی وجہ ہے جس کی وجہ سے “م“ سے مبتدی ہونے کے بعد براستہ معاون ، محسن ، مشاق اور اب ماہر بننے کا سفر یوں سبک رفتاری سے کیا ۔ اور ان شاءاللہ آگے بھی رہے ہیں۔
ایک دفعہ پھر شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا :)
 

نوید ملک

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
مبارک ہو نوید صاحب مگر ایک بات بتائیں ۔ روزانہ 21 پوسٹیں تو میں بھی کر سکتا ہوں لیکن یہ 55. پوسٹ کیسے کی جاتی ہیں اور وہ بھی اتنی precisionکے ساتھ ؟؟؟

بہت شکریہ قدیر صاحب ۔
21 پوسٹیں یومیہ میں کرتا ہوں اور بقول آپکے وہ آپ بھی کر سکتے ہیں تو اب یہ 55 والا کلیہ تو مجھے بھی معلوم نہیں ، ہاں یہ ہو سکتا ہے کسی سواری کا بندوبست کریں اور پھر مختلف دھاگوں پر تیز رفتار سفر شروع کر دیں :wink:
مزید مشورہ کیلئے “شہنشائے خطوط“ شمشاد صاحب یا پھر قیصرانی بھائی سے رجوع کریں امید ہے مفت مل جائے گا۔
 

نوید ملک

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
مگر میرے سوال کا جواب؟

جواب دے دیا جناب اور جواب دینے کے بعد سوال کو پھر تسلی سے پڑھا تو 55 کے ساتھ ایک عدد اشاریہ بھی نظر آیا ۔ اصل میں ملک کی معیشت اب اتنی مستحکم ہو چکی ہے کہ اب یہ اشاریہ اور پیسوں کی فگرز پہ اتنا غور نہیں کیا جاتا :wink:
55۔ کی اوسط بنانے کیلئے کیلکو لیٹر گھمائیں کوئی کلیہ نکل ہی آئے گا ۔
 

دل مضطر

محفلین
مبارک ہو نوید بھائی،
واقعی بہت برق رفتاری سے آپ نے گھوڑا دوڑایا ہے۔ یہی سپیڈ رہی تو شہنشائے خطوط تک بہت جلد رسائی ہوجائے گی۔۔
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت بہت مبارکاں ہو آپ کو نوین بھائی آج میں نے میں بھی کسی کو مبارک کہہ ہی دوں
ویسے میں یس معاملے میں بہت کنجوس ہوں :wink: :p
 

نوید ملک

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
بہت بہت مبارکاں ہو آپ کو نوین بھائی آج میں نے میں بھی کسی کو مبارک کہہ ہی دوں
ویسے میں یس معاملے میں بہت کنجوس ہوں :wink: :p

بہت بہت شکریہ فرزوق بھائی ، پھر تو بڑی خوش نصیبی ہے میری کہ آپکی مبارک باد ملی ، لیکن اب ایسی بھی کیا کنجوسی کہ نوید کو نوین لکھ دیا :wink:
 

شائستہ

محفلین
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ نوید ،، اپ ماہر بن گئے ہیں‌ اور کوئی پارٹی نہیں دی ،، یہ تو اچھی بات نہیں ہے نا،،، مبارک باد پارٹی پر ملے گی :lol:
 
Top