مبارکباد نو ہزاری ہوگئیں آپ کو مبارک ہو ۔

06166498731763048722.gif

السلام علیکم ،
الحمدللہ !
ابھی جاسمن آپی نے اپنے محفل پر نو ہزار مراسلے مکمل کرلیے ۔آپی کو اس مبارک موقع پر ہم دلی کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

congratulationsemoticon-vi.gif

اس مبارک موقع پر آپ کی خدمت میں ہم محفلین پھولوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں ،
آپ قبول فرمائیں ۔

V0WdP1V.gif

q1nu.gif

آپی آپ کی دعائیں اور آپ کی شفقت ہمارے لیے بہت قیمتی سرمایہ ہے ، ہم سب آپ کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوشیوں اور مسرتوں کے سائے میں رکھے اور آپ کی فیملی کو سایہ عافیت نصیب فرمائے ۔آمین

جاسمن

لائبریرین

عدنان!
آپ کے خلوص کا کوئی جواب نہیں ہے ۔
نہ میرے پاس نہ کسی اور کے پاس۔
آپ ہر ایک کے لیے اسی طرح خلوص و محبت کے پھول بانٹتے ہیں۔
میری دعائیں ہیں کہ اللہ کریم و رحمن آپ اور آپ کے سب متعلقین کو اپنی رحمت و عافیت کی چھاؤں میں رکھے۔ رزقِ حلال میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے۔ دونوں جہانوں میں خوبصورت اور پُرسکون گھر دے۔ گھر والوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرمائے۔ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
آپ کی پر خلوص دعاؤں اور محبتوں پر شکر گزار ہوں ۔
آپی ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر وقت اردو محفل پر خوشیوں اور محبتوں کا میلہ لگا رہے ، اگرکوئی یہاں آئے ، محفل کی رونقیں اور محبتیں دیکھ کر محفل ہی کا ہو کر رہے جائے ۔آپ سب محفلین کے دم سے ہی یہ رونقیں ہیں ۔اللہ کریم سب کو شاد اور آباد فرمائے ۔آمین
 
محمداحمد

آمین
 
آمین!
 
فہد اشرف

محفلین
ارے ابھی آپ کے نو ہزار مراسلے ہوئے ہیں:eek: ہم تو آپ کو دس ہزار سے زائد مراسلوں والے محفلین کے کلب سے سمجھ رہے تھے۔

خیر بہت بہت مبارکباد۔
 
Top