نپولین علی بونا پارٹ کی فریاد بحضور سید الشہدا امام حسین علیہ السلام ۔ علامہ سید ضمیر اخترنقوی

اکمل زیدی

محفلین
اپکو نہ صرف جغرافیہ بلکہ ماضی قریب کی تاریخ بھی پڑھنی پڑے گی
جن چند سالوں کی تاریخ پتہ نہ ہو تو چودہ سو سال کی تاریخ کے مشاہد کیسے۔ یقینا وہاں بھی غلطی ہے
:)...جی جی ....ذرا اور کھلیے ..... پھر میں آپ سے سرٹیفکیٹ کے لئے رابطہ کروں ...
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ تو تبصرہ کرنے والوں کی مرضی ہے، انہیں پابند نہیں کیا جا سکتا۔
یوں بھی غالب کی شاعری پڑھ کر بات غالب ہی کی ہوتی ہے یا میر کی شخصیت کو اس کے کلام سے جدا نہیں کیا جا سکتا
ھمم۔۔درست کہا فاتح بھائی، یہاں چند (وہ اراکین جن کی جانب سے کسی بھی موضوع پر تبصرے محض الل ٹپ کود پڑنے یا ہلکے پن کا مظاہرہ کرنے کی بجائے دلیل اور سند کے ساتھ پڑھنے کو ملتے ہیں) ان کے خیالات و انداز غیر متوقع لگے۔ تاہم بہر حال آزادی اظہار محترم ہے۔

ویسے میں اب تک پسندیدہ کلام کے زمرہ کو خطہ امن سمجھتی رہی :)
 
میں تو اپنے ہمت علی بھائی کی پڑھ پڑھ کے اپنے ناقص علم میں اضافہ کر رہا ہوں۔ :laughing:
اور مجھے تو نپولین بوناپارٹ سے عقیدت ہوگئی ہے اندھی عقیدت۔ پہنچا ہوا بزرگ تھا۔ پتہ نہیں جنتی ہے کہ نہیں مگر ضرور اونچے مقام پر ہوگا یہ شاعر
 
اکمل زیدی

محفلین
اور مجھے تو نپولین بوناپارٹ سے عقیدت ہوگئی ہے اندھی عقیدت۔ پہنچا ہوا بزرگ تھا۔ پتہ نہیں جنتی ہے کہ نہیں مگر ضرور اونچے مقام پر ہوگا یہ شاعر

اب آپ کو عقیدت ہوگئی . . . تو ...یقینن اس ہستی میں کوئی ایسی بات ہوگی ... ..ایک جگہ آپ اسے پہنچا ہوا بزرگ گردان رہے ہیں پھر اس کے جنتی ہونے پر شبہ ..تو طے ہوا کہ عقیدت کے لیے اس کے انجام میں بے یقینی ہو تو ہو .... اور ہاں یاد آیا خاں صاحب وہ تو بتائیں ..وہ انچولی میں کس جگہ ..پتھروں کے نیچے سے شاعر ملتے ہیں ...میں نے تو بہت اٹھا اٹھا کے دیکھا ملے ہی نہیں ....کچھ لوگوں نے تو۔۔۔ آکے بھی پوچھا کیا ہوا زیدی صاحب ....کیا کیل کیل کانٹا کھیل رہے ہیں ....:LOL:
 
آپ صرف یہ بتادیں کہ انچولی ہے کہاں؟
دوسرے وہ کھیل گولی کنچہ ہوتا ہے یا گلی ڈنڈا۔
کیل کانٹا کوئی کھیل نہیں ہے۔ اس کا مطلب عموما یہ ہے کہ ہم مسلح ہیں
 
Top