بدتمیز
محفلین
لکھاری صاب، ادیب لوگ ایک پرچے کے لئے ایک ہی مضمون لکھتے ہیں آپ ہر جگہ چھاپتے جا رہے ہیں۔ ابھی پتہ چلے کہ جناب نے گھر کے دروازے پر بھی فوٹو کاپی چھپوا کر لگائی ہوئی ہے اور جمعہ کی نماز کے بعد گلے میں لٹکا کر مسجد کے باہر کھڑے ہیں۔ یا سگنل پر بسوں اور رکشوں میںپھینک رہے ہیں اور پھر مار پڑی ہے کہ رقعے پھینکے جا رہے تھے