الف عین
لائبریرین
میرا تو نام ہی اعجاز ہے، شاید نام کا اعجاز ہو ورنہ میں خود تو کوئی اعجاز نہیں کر سکتا!!آپ کے اصلاحاتی نشتر کا اعجاز ہے قبلہ! اپنا کچھ کمال نہیں!
میرا تو نام ہی اعجاز ہے، شاید نام کا اعجاز ہو ورنہ میں خود تو کوئی اعجاز نہیں کر سکتا!!آپ کے اصلاحاتی نشتر کا اعجاز ہے قبلہ! اپنا کچھ کمال نہیں!
نہیں ممکن حقیقت کا بیاں ہے
جو لکھا ہے وہ زیب داستاں ہے
کون سی غزل؟؟؟؟؟؟؟؟بەت شکریە صاحب ! یە غزل یەاں پوسٹ ەوچکی ەے
جی بابا ۔پہلے سے بہتر ہو جاتا ہے شعر لیکن بات اب بھی پوری طرح واضح نہیں ہوتی