نہیں ممکن حقیقت کا بیاں ہے ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

الف عین

لائبریرین
کیا اس شعر کو اس طرح کر دینے سے بات واضح ہو جاتی ہے بابا ؟ اور شعر بھی درست ہو گا ؟

کہاں ممکن حقیقت کا بیاں ہے
جو لکھ پایا ہوں زیب داستاں ہے
پہلے سے بہتر ہو جاتا ہے شعر لیکن بات اب بھی پوری طرح واضح نہیں ہوتی
 

الف عین

لائبریرین
Top