نوازش ، بہت شکریہ ، اکمل ! آپ کو اشعار پسند آئے ، اس کے لیے ممنون ہوں ۔بہت عمدہ ۔۔۔ ظہیر بھائی ۔۔۔ماشاءاللہ۔ ۔ ۔ کیا فکر کی جولانی الفاظ کی روانی اور ان میں پیغام رسانی ۔۔
بہت شکریہ ، عبید بھائی ! اللہ کریم آپ کو خوش رکھے ۔سبھی اشعار دل کو چھو گئے بالخصوص یہ شعر:
بہت شکریہ ، بہت نوازش بھئی عبدالرؤف ! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔واہ واہ۔۔۔۔ بہت خوب، ہر شعر ہی خوب ہے
الحمدللہ ۔ معان بھائی تشریف لائے ہیں ۔ بہت شکریہ ، آداب ! بہت ممنون ہوں ، معان بھائی ۔ماشاءاللّٰه
بہترین اور شاندار کلام۔
آداب ، نوازش ، کرم نوازی ہے آپ کی ،سیما آپا!ماشاءاللّٰه
ماشاءاللّٰه
ہر شعر ہی لاجواب ۔
ظہیر بھائی ڈھیروں داد و تحسین
سلامت رہیے بہت ساری دعائیں ۔
آداب ، آداب! ذرہ نوازی ہے ، اعجاز بھائی !بہت خوب ظہیراحمدظہیر واقعی قابل رشک غزل ہے
نوازش، کرم نوازی ! بہت بہت شکریہ تابش بھائی!کیا کہنے ظہیر بھائی۔ پوری غزل ہی کمال ہے۔ البتہ یہ اشعار کچھ زیادہ بھا گئے۔
حرفِ تحسین کے لیے ممنون ہوں ، لا المیٰ صاحبہ!حسبِ معمول بہت عمدہ!
غزل کے بیچ میں اگر مطلع کی طرز کا شعر آئے تو اسے کیا کہیں گے؟
تقابلِ ردیفین کا سقم یہاں تو نہیں لاگو ہو گا؟
بہت شکریہ ، بہت نوازش، الشفا ء!واہ۔ کیا کہنے۔۔۔
بہت خوب غزل ہے ظہیر بھائی۔۔۔
بھئی میں نے سب کی آراء سے اتفاق کر لیا ہے۔
ترجیحی مصروفیات میں اضافہ کی سبب یہاں سے تقریباً غیر حاضری چل رہی ہے۔ پھر کچھ عرصہ سے پیشہ ورانہ سفر میں ہجرت کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی، جو الحمد للہ بخیریت انجام پائی۔ اور یومِ مزدور کے بعد نئی مزدوری کا آغاز ہے۔نوازش، کرم نوازی ! بہت بہت شکریہ تابش بھائی!
میرا شکوہ آپ تک پہنچے کہ آج کل آپ کم نظر آتے ہیں ۔ لگتا ہے کہ اب مجھے اپنی غزلیں جلدی جلدی یہاں لگانی پڑیں گی تاکہ اسی بہانے آپ کی زیارت ہوسکے۔
اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور گرانیِ روز و شب کو ہلکا کردے۔ آمین۔ یہ تو مجھے یقین تھا کہ مصروفیت ہی آپ کو اردو محفل سے دور رکھے ہوئے ہے ۔ ہجرت کی خبر البتہ غیر متوقع تھی۔ گمان غالب ہے کہ آپ پاکستان ہی میں ہوں گے ۔ اللہ کریم نئے مقام کو آپ کے اور اہلِ خانہ کے لیے خیر و برکت کا وسیلہ بنائے ۔ نیک صالح لوگوں کی رفاقت اور معیت عطا فرمائے ۔ آمین ۔ترجیحی مصروفیات میں اضافہ کی سبب یہاں سے تقریباً غیر حاضری چل رہی ہے۔ پھر کچھ عرصہ سے پیشہ ورانہ سفر میں ہجرت کی ضرورت محسوس ہو رہی تھی، جو الحمد للہ بخیریت انجام پائی۔ اور یومِ مزدور کے بعد نئی مزدوری کا آغاز ہے۔
نوازش ، بہت شکریہ! ممنون ہوں ، ساگر بھائی ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔بہت خوب ۔ ماشاءاللہ۔
خوبصورت غزل۔ لاجواب اشعار۔
ڈھیروں داد قبول فرمائیے ظہیراحمدظہیر بھائی۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔
آمین۔اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور گرانیِ روز و شب کو ہلکا کردے۔ آمین۔ یہ تو مجھے یقین تھا کہ مصروفیت ہی آپ کو اردو محفل سے دور رکھے ہوئے ہے ۔ ہجرت کی خبر البتہ غیر متوقع تھی۔ گمان غالب ہے کہ آپ پاکستان ہی میں ہوں گے ۔ اللہ کریم نئے مقام کو آپ کے اور اہلِ خانہ کے لیے خیر و برکت کا وسیلہ بنائے ۔ نیک صالح لوگوں کی رفاقت اور معیت عطا فرمائے ۔ آمین ۔
تابش بھائی ، جب بھی فرصت ملے کچھ دیر کے لیے جھانک لیا کیجیے ۔ اگلے چند ہفتوں تک غزل باری کا ارادہ ہے ۔ سات آٹھ غزلیں جمع ہوگئی ہیں ۔ 😂
آداب، بہت نوازش! ممنونِ کرم ہوں جناب وارث! اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے ۔اشعار کو سندِ قبولیت دینے کا بہت شکریہ!عمدہ غزل ہے ظہیر صاحب قبلہ، بہت اچھے اشعار ہیں، لاجواب۔
چلیں، یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔ اللہ کریم آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے ، میدانِ کار میں ترقی و کامرانی عطا فرمائے ۔ آمینآمین۔
یہ محض پیشہ ورانہ ہجرت ہے ایک کمپنی سے دوسری کمپنی تک۔ مقام میں کوئی تبدیلی نہیں۔ 😊
سر! پہلے ایک دفعہ کوشش کی تھی مگر کامیاب نہیں ہوئی- اب آپ کی سفارش کے ساتھ ایک دفعہ دوبارہ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میرا نام جو میری غلطی کی وجہ سے شروع میں انگریزی میں لکھا گیا تھا اسے اردو میں بدل دیا جائے۔Khursheed
بہت شکریہ خورشید ! بہت ممنون ہوں ۔
ایک گزارش جو میں اکثر کرتا رہتا ہوں وہ یہ کہ اگر آپ اپنا نام انگریزی کے بجائے اردو میں خورشید لکھیں تو بہت اچھا لگے گا ۔اس کے لیے آپ مدیر حضرات کو ٹیگ کردیجئے وہ مدد فرمائیں گے۔