عبدالقیوم چوہدری
محفلین
نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی بھی ہے لیکن بغیر علاقے کےاور کمیونیکیشن اور ورکس ڈیپارٹمنٹ صرف مانسہرہ میں ہے اس لیے صرف اسی کے خلاف کمپلین کی جائے۔
نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی بھی ہے لیکن بغیر علاقے کےاور کمیونیکیشن اور ورکس ڈیپارٹمنٹ صرف مانسہرہ میں ہے اس لیے صرف اسی کے خلاف کمپلین کی جائے۔
آپکے خیال میں شکایات کا یہ نظام ٹھیک ہے یا غلط؟ کیا عدل جہانگیری کی طرح کوئی زنجیر بھی بنانی پڑے گی پشاور میں؟نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی بھی ہے لیکن بغیر علاقے کے
لو جی۔ بنوں سے صوبائی اسمبلی کی 4 سیٹیں ہیں اور ایک پر بھی تحریک انصاف کا امیدوار نہیں جیتا۔ہو سکتا ہے اسکے خلاف پہلے بھی حکومت کو بہت سی شکایات وصول ہوئی ہوں اور انکے اس شکایتی ڈیٹابیس میں اثبوت کے طور پر اکٹھا کرنے کیلئے الگ زمرہ بنا دیا گیا ہے۔
توبہ توبہ ۔۔۔مغل بادشاہوں کی طرح کے کام نہ کی جیے گا، ایسے خطاب صرف نون لیگیوں کے لیے مختص ہیں ۔آپکے خیال میں شکایات کا یہ نظام ٹھیک ہے یا غلط؟ کیا عدل جہانگیری کی طرح کوئی زنجیر بھی بنانی پڑے گی پشاور میں؟
ارے جناب میں نے کہاں اور کب کہا عمران خان کا زمرہ ہونا چاہیےبقول آپکے وہاں عمران خان کا ایک الگ زمرہ بھی ہونا چاہئے، شکایات کا
وہاں تو جسدِ خاکی ہےاس خان صاحب کی روح تو جلال آباد میں ہونی چاہیے، یہاں کیا کر رہی ہے ؟
میں نے سوچا آپکو تحریک انصاف سے جو اتنی شکایات ہیں تو ایک زمرہ شکایات عمران خان کا بھی ہونا چاہئےارے جناب میں نے کہاں اور کب کہا عمران خان کا زمرہ ہونا چاہیے
ہاہاہاہاہاپہلے کام کیلئے خیبرپختونخواہ کے پٹواریوں سے رابطہ کریں۔ دوسرے کام کیلئے اس سرکاری ملازم کیخلاف آن لائن ایف آئی آر کٹوائیں۔ اور اثبوت لیکر کورٹس میں پیش ہوں۔ کسی سرکاری ملازم کو اس قسم کی بدمعاشی کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ خاص کر کے جب وہاں تحریک انصاف کی حکومت ہو۔
جیسے نیا پاکستان 1947 میں بننے پر ہندوستانیوں کا ہاسا نکل گیا تھاجب بھی "نیا خیبر پختون خواہ"سننے یا پڑھنے کو ملے تو ہاسا ہی نکل جاتا ہے ۔
کیا اسی طرح بنانا ہے؟جیسے نیا پاکستان 1947 میں بننے پر ہندوستانیوں کا ہاسا نکل گیا تھا
نہیں۔ نیا خیبرپختونخواہ ریفارمز کا نام ہے جو آہستہ آہستہ آرہے ہیں اور جنکی وجہ سے وہاں کی پولیس، اسکول و ہسپتال بہتر ہونا شروع گئے ہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ نون لیگ کے قبضہ اقتدار کے تیس سال بعد یہ قوم اسقدر گمراہ ہو چکی ہے کہ انکے نزدیگ گوڈ گورننس کا مطلب پُل، سڑکیں، جنگلہ بسیں بنانا رہ گیا ہے۔ اگر محض تعمیراتی کاموں کا مطلب اچھی حکومت ہے تو بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کو وزیر اعظم بنا دیا ہوتا۔کیا اسی طرح بنانا ہے؟
کیا خیبرپختونخواہ کی پولیس نے ان احتجاجیوں پر لاٹھیاں، ڈنڈے برسائے احتجاج کرنے کے جُرم میں؟ کیا گو عمران گو کہنے پر انپر مکے اور گھونسوں کی بارش کر دی گئی؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو خیبرپختونخواہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اگر نہیں میں ہے تو تبدیلی آگئی ہے۔
بس یہ بات قابل غور تھی اس ویڈیو میں۔۔ اچھا ہوا کہ آپ نے غور کر لیایہ سچ ہے کہ فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے
کیا تحریک انصاف اپنے فیصلے سڑکوں پر کر رہی ہے؟ غور کریں کہ اس تین ماہ دھرنے کے دوران کتنی بار اس نااہل حکومت سے مذاکرات ہوئے اور پھر قادری کا دھرنا ختم ہوتے ہی کیسے یہ حکومت مذاکرات سے بھاگی جسے واپس لانے کیلئے عمران کو پاکستان بند کر دینے کی دھمکیاں دینی پڑی۔ نون لیگ لاتوں کی بھوت ہے، باتوں سے نہیں مانتیبس یہ بات قابل غور تھی اس ویڈیو میں۔۔ اچھا ہوا کہ آپ نے غور کر لیا