عثمان ۔۔ یہ لیں سر کر دیا ٹیگپہلے آپ مجھے ٹیگ کریں پھر یہ راز بتاوں گا۔
خیر مبارکنیا سال مبارک!
پہلے تو خیر مبارک.
خیر مبارک
بہت شکریہ رہنمائی کے لیےدوسرا جس طرح آپ نے ٹیگ کیا ہے اس طرح ٹیگ نہیں ہوتا.
پہلے @ کا سمبل ڈالیں اور پھر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہےِ اس کا نام لکھنا شروع کریں. نام شروع سے لکھنا ہے. جیسے مجھے ٹیگ کرنا ہو تو تابش سے ٹیگ نہیں ہو پائے گا. محمد سے لکھنا شروع کریں. ساتھ ہی فہرست آنی شروع ہو جائے گی. اس میں سے متعلقہ فرد سیلیکٹ کر لیں.
پھر سپیس دے کر کسی اور کو اسی طرح ٹیگ کر لیں.
خیر مبارک
اصل میں دنیا داری ہے نا ۔۔ سوچا اسی بہانے ڈیزا ئننگ کا شوق بھی پورا ہو جائے گا اور مبارک باد بھی ہو جائے گیوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
ویسے تو ہمارا نیا سال تین ماہ قبل شروع ہو چکا ہے، لیکن، اے وی چلسی ۔۔۔۔ خیر مبارک جی
معذرت قبول کیجیے اس غلطی پہ ۔۔ مجھے جتنے ممبرز کے نام زبانی یاد تھے میں نے لگا دئیے ۔۔ اب آپ کا اُدھار رہا ۔۔۔ ان شا ءاللہ کسی موقعے پہ یہ اُدھار چُکتا کر دوں گامیری بلی بھی کہیں لگادیتے تصویر میں ڈاکٹر صاحب۔۔۔
خیر مبارک
پھر کیا پتا اگلے سال ۔۔۔۔۔ ہی لیں آپ مبارکمیں تو نئے سال کی مبارک تب لوں گا جب اس سال شادی ہوگی۔
مبارک خیر مبارک
شادی کے بعد اللہ کرے یہ مبارک باد آپ کے لیے واقعی مبارک باد ہو ۔۔میں تو نئے سال کی مبارک تب لوں گا جب اس سال شادی ہوگی۔
اگلے سال یا پھر اس سے اگلے سال یاپھر اس سے اگلے سال یا پھر اس سے اگلے سالپھر کیا پتا اگلے سال ۔۔۔۔۔ ہی لیں آپ مبارک
نہیں نہیں نہیں اسی سال وہ بھی اپریل تک۔ اس سے زیادہ نہیں۔ امی کو کہا ہوا کہ اپنی مرضی کرنی ہے تو کر لیں ورنہ پھر میری چلے گی اور فوری چلے گی۔پھر کیا پتا اگلے سال ۔۔۔۔۔ ہی لیں آپ مبارک
یہ تو الٹا حساب ہو گیانہیں نہیں نہیں اسی سال وہ بھی اپریل تک۔ اس سے زیادہ نہیں۔ امی کو کہا ہوا کہ اپنی مرضی کرنی ہے تو کر لیں ورنہ پھر میری چلے گی اور فوری چلے گی۔
بہت شکریہ آپینہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے
سب محفلین کو نیا سال مبارک ہو
اے جاتے برس تجھ کو سونپا خدا کو
مبارک مبارک نیا سال سب کو
محمد اسد اللہ
پلٹ سی گئی ہے زمانے کی کایا
نیا سال آیا نیا سال آیا
اختر شیرانی
خیر مبارک فاتح سرسب کو نیا سال مبارک
اس محبت کے لیے ممنون ہوں ڈاکٹر صاحب، آپ کو بھی نیا سال مبارک ہوالسلام و علیکم !
تمام اراکینِ محفل کو نیا سال مبارک
بہت شکریہ سر اس لڑی کو عزت بخشنے کے لیےاس محبت کے لیے ممنون ہوں ڈاکٹر صاحب، آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو
بہت شکریہ خان بھیا ۔۔۔خیر مبارک آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو. مبارک ہو. مبارک ہو.
آپ کی ایویں چلے گی۔ شادی سے پہلے صرف "امی" کی چلتی ہے اور شادی کے بعد ۔۔۔۔۔ کی۔۔۔نہیں نہیں نہیں اسی سال وہ بھی اپریل تک۔ اس سے زیادہ نہیں۔ امی کو کہا ہوا کہ اپنی مرضی کرنی ہے تو کر لیں ورنہ پھر میری چلے گی اور فوری چلے گی۔