نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

توقیر

محفلین
.
آ لوٹ کے آجا میرے ٹیچ (ٹیچر) تجھے تیرے شاگرد بُلاتے ہیں
اپنا سونا پڑا ہے اسکول تجھے ہمیرے ہوم ورک ُبلاتے ہیں۔
برسےگگن دیکھو ترسے ناین دیکھو ترسے ہے شاگرد اب تو آ جا
شیتل پون یہ لگاےاگن او ٹیچ اب تو آ جا۔
یہ گھڑی نہ جاے بیت مگر ہوگی شاگرد کی جیت
تجھے ہمیرے ہوم ورک ُبلاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

آپ کے طالب (علم)
.
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تک استانی جی کا موڈ صحیح نہیں ہوا، لگتا ہے روزے زیادہ ہی تنگ کر رہے ہیں ان کو۔
 

الف عین

لائبریرین
اس سکول میں مزا نہیں آ رہا ہے، کوئ دل چسپی ہی نہیں لے رہا ہے۔ اس خیراتی سکول کو چھوڑ کر سوچ رہا ہوں کہ محلّے کے سینٹ محی یا سینٹ پرتاپ کانوینٹ سکول میں داخلہ لے لوں۔ فیس جائے گی لیکن کچھ تعلیم تو ہوگی۔
 

دوست

محفلین
اس کا حال بھی لگتا ہے سرکاری سکولوں جیسا ہوگا جہاں‌ کوئی ٹیچر نہیں ہوتا اور محلے والے اپنی گائیں‌ بھینسیں وہاں باندھتے ہیں۔ :roll:
 

توقیر

محفلین
یہ شاعری نہیں۔ کھیل ہے ۔ ہم اسکول میں ہیں :lol:


شاگرد ہیں مگر ایک استاد نہیں ہے
مدرسے میں آج، کیوں شمشاد نہیں ہے :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
رمضان کی وجہ سے کچھ شاگرد غیر حاضریاں کر رہے ہیں اور روزے کی وجہ سے ہی مس صاحبہ ندھال ہیں۔ بس عید کے بعد سب ٹھیک ہو جائے گا۔
 

سندباد

لائبریرین
نئے سکول میں دل چسپی کیسے پیدا کی جاسکتی ہے، ہم سب کو اس سلسلے میں اپنی اپنی تجاویز پیش کردینی چاہئیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top