نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو ایسا کریں کہ اس کو ہمارے ہاں بھیج دیں۔ تاکہ اس کو یہاں کی سیر شیر کرائیں۔ ویسے کبھی یہ پاکستان گئی ہے؟



:( نہیں جناب سات سال ہونے کو آئے میں انکو پاکستان نہیں لے گئی ۔ وہاں کس کے ہاں جائیں بھلا ؟ جو اک آدھ ہیں وہ ہر چھٹیوں میں ادھر آجاتے ہیں تو ہم کس کے لئے بھلا جائیں ۔؟ :?

مگر اب جانا ہی ہے مگر اگلے سال کے آخر میں ۔ کہ مناہل نے ضد لگا رکھی مجھے پاکستان جانا ہے ۔ :lol: اسے ماورہ کا رنگ چڑھ گیا ہے ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں وہاں کوئی کیوں نہیں ہے؟ میری اطلاعات کے مطابق آپ کے تو خاصے رشتہ دار اسلام آباد میں ہی مل جائیں گے۔ گاؤں میں تو اور بھی ہوں گے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
کیوں وہاں کوئی کیوں نہیں ہے؟ میری اطلاعات کے مطابق آپ کے تو خاصے رشتہ دار اسلام آباد میں ہی مل جائیں گے۔ گاؤں میں تو اور بھی ہوں گے۔



ہاں ہیں پر میں ملنا پسند نہیں کرتی :p اور جو اپنے ہیں گھر والے وہ خود آ جاتے ہیں تو اس لئے جانے کو دل نہیں کرتا ۔
 

تیشہ

محفلین
سعودیہ بھی تبھی آنے ہوگا جب پاکستان کو نکلوں گی تو ۔ جو بہن سعودیہ میں ہیں وہ آئے دن کبھی یہاں تو کبھی پاکستان تو ادھر بھی جاؤں تب نا جب ایک جگہ ٹک کر بیٹھیں ۔ :p
ایسا کرتی ہوں مناہل کو بیجھ دیتی ہوں آپکے ہاں ۔ اسکو رکھ لیں چھٹیاں ختم ہونے پر واپس کر دئجیے گا :lol: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
آ کر لے جانا پڑے گا؟ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ اسے جہاز پر چڑھا دیں ہم یہاں اسے اتار لیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
اب جہاز پر چڑھانے جاؤں گی تو خود کیوں نا چڑھ جاؤں ۔؟
آپ خود ہی کیوں نہیں لے جاتے
animated0137.gif


ویسے بھی بھابھی بتا رہی تھیں شمشاد ص کو بچوں سے اتنا پیار ہے کہ گلی گلی کوچے کوچے محلے کے بچوں کو لے آتے تھے تو یہ بھی تو اک بچی ہی ہے نا آکر کچھ دن لے جائیے تاکے میں چھٹیاں آرام سے کاٹ لوں ۔ آپکو ثواب مل جائے گا ۔ اسی بہانے انگلینڈ کی سیر بھی ہوجائے گی ۔ واپسی پر مناہل کو لے جائیے گا ۔ بے شک اپنے خرچے پر ۔ :p
مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے میں سکول ہی بند کر دوں۔ نیا سکول کھولتا ہوں تو پھر دیکھتا ہوں کہ کتنی گنجائش ہے۔
 

تیشہ

محفلین
:p اچھا اب کہا آکر بچی کو لے جائیے تو سکول ہی بند کرنے کی سوچنے لگے ہیں ۔
3d-animated-emoticons-smileys24.gif



ادھر بھی میں شکایت لگاتی ہوں بھابھی کو ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
جلدی کھولئیے ہماری چھٹیاں گزرتی جارہی ہیں ۔ سکول کھول گئے تو تب اس سکول کا کیا فائدہ ۔؟ :?
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top