شمشاد نے کہا:تو ایسا کریں کہ اس کو ہمارے ہاں بھیج دیں۔ تاکہ اس کو یہاں کی سیر شیر کرائیں۔ ویسے کبھی یہ پاکستان گئی ہے؟

مگر اب جانا ہی ہے مگر اگلے سال کے آخر میں ۔ کہ مناہل نے ضد لگا رکھی مجھے پاکستان جانا ہے ۔

شمشاد نے کہا:تو ایسا کریں کہ اس کو ہمارے ہاں بھیج دیں۔ تاکہ اس کو یہاں کی سیر شیر کرائیں۔ ویسے کبھی یہ پاکستان گئی ہے؟
شمشاد نے کہا:کیوں وہاں کوئی کیوں نہیں ہے؟ میری اطلاعات کے مطابق آپ کے تو خاصے رشتہ دار اسلام آباد میں ہی مل جائیں گے۔ گاؤں میں تو اور بھی ہوں گے۔
بوچھی نے کہا:نئی عمارت کا مناہل سے کیا تعلق ۔؟![]()
![]()
ڈاکٹر عباس نے کہا:اس دہاگے کو بھی تالہ لگنے کا وقت آہی گیا۔