بی بی آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے، عید قربان دوسری عید ہوتی ہےجیہ نے کہا:بس آپ مرجاؤ۔ تاج محل بھی بن جائے گا، بے بی ممتاز کے لیے
معاف کیاجیہ نے کہا:معاف کرنا ہم عید قربان پر بھینس ذبح کرتے ہیں
اور ماسٹر صاب ہی جب کلاس میں گپ شپ لگائے گا، تو شاگردوں کو کون روکے؟
سنیچر کی صبح ہی حیدر آباد اور اسی دن دوپہر کو یہاں محبوب نگر جہاں عید کے لئے آئے ہیں ہم لوگ۔ صابرہ کے کئ بھائ بہن یہاں ہیں۔ عید کے اگلے روز واپسی ہے حیدر آباد اور اتوار انتیس کو ناگپور کے لئے۔ شاید کسی پیغام میں میں نے اطلاع دی تھی جو تم نہیں دیکھ سکیں۔جیہ نے کہا:ہمممم اس کا مطلب ہے آپ حیدر آباد میں ہیں۔ کب پہنچے استاد محترم؟