پہلے تو یہ ظاطر کے معانی بتائیں۔شادی کے ظاطر نماز۔۔۔ چی چی چی
پہلے تو مجھے فیس کا بندوبست کر لینے دیں۔دوسری شادی بھی تبھی ہو گی ناں جب پہلی کرواؤں گا۔
عمر بھائی ہم بھابھی کے ساتھ ہیں ،اُنہیں اکیلا نہ سمھجناشمشاد بھائی جب تک حیاتی ہے چانس مس نہیں ہوتا
چلیئے ٹھیک ہے پارٹنر شپ کرلیتے ہیں ویسے بھی آج کل یہ کاروبار بہت چمک رہا ہےنیلم تم بھلے ہی بھابھی کی طرفداری کرو لیکن ایسا کیوں نہیں کرتیں کہ میرے ساتھ آ جاؤ، ملکر شادی دفتر چلاتے ہیں۔ جیہ تو نجانے کب آئے گی۔
یہ وومن پاور ایسے موقع پہ ہی کیوں ؟؟عمر بھائی ہم بھابھی کے ساتھ ہیں ،اُنہیں اکیلا نہ سمھجنا
آپ نے کچھ گڑبڑ کی تو