ایچ اے خان
معطل
اور جن کو حقوق نہ ملیں، وہ پاکستان توڑنے کی باتیں کریں آپ کی طرح۔
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے
الطاف نے درست بات کی ہے۔ سندھ کے لوگوں کو حقوق ملنا چاہیں
اگر نہ ملے تو الگ راہ نکل سکتی ہے۔ یہ ایک خدشہ ہے۔
اور جن کو حقوق نہ ملیں، وہ پاکستان توڑنے کی باتیں کریں آپ کی طرح۔
فی الوقت تم وہاں اپنے جنوبی کوریا کو شمالی کوریا سے ملانے کی کوشش کرو۔ پاکستانی انشااللہء اپنا کوئی نہ کوئی حل نکال لیں گے۔متفق
دونوں پنجاب کو ایک ہوجانا چاہیے۔زبان، کلچر، اور رسم و رواج سب ایک ہے۔ حال میں شہباز کا پنجاب کا دورہ شاید اسی طرف ایک قدم ہے
فی الوقت تم وہاں اپنے جنوبی کوریا کو شمالی کوریا سے ملانے کی کوشش کرو۔ پاکستانی انشااللہء اپنا کوئی نہ کوئی حل نکال لیں گے۔
الله الطاف کو ہدایت دے !!!الطاف حسین نے آج حیدر آباد میں ٹیلیفونک خطاب میں مطالبہ کیا ہے کہ سندھ میں اردو بولنے والوں کے لیے نیا صوبہ بنایا جایا ورنہ بات بڑھ کر نئے ملک تک بھی جا سکتی ہے۔
لو کر لو بات، پہلے یہ مطالبہ تھا کہ ہمارا مینڈیٹ منظور نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کر دیا جائے۔
اب بات بڑھ کر نئے صوبے اور نئے ملک پر پہنچ گئی ہے۔
مشرف کے دور میں وفاق زیادہ کمزور ہوا جس کا اعتراف خود مشرف نے بھی کیا۔جس "ظلمت کو ضیا کہتے ہیں " اس دور ظلمت نے کچھ ایسا مدہوش کیا کہ
سرائیکی ۔ بلوچی ۔ سندھی ۔ پشتون ۔۔ مہاجر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سب ہی علیحدگی و آزادی کا راگ گانے لگے ۔۔
عام عوام متحد و مستحکم پاکستان کی خواہش و آرازو میں اپنا خون بہاتا چلا گیا ۔۔۔ ۔
اللہ کرے میرے وطن پر اترے وہ رحمتوں بھری بہار ۔ جس سے ہر سچے پاکستانی کا دل و جاں مہک مہک جائے آمین
اس خبر کا ذریعہ بھی نقل کر دیتے۔
بالکل صحیح،اپنی اپنی frustrationsکو کس کس طرح سے مات دینے کی کوشش کرتے ہیں ہم................لمحہ موجود کے پجاری اور اسی کے خدا ...............کون کہتا ہے کہ بت پرستی ختم ہو چکی................صنم آج بھی پجتے ہیں..........آج بھی