ایک دلچسپ تاریخی بات میں یہاں شئر کرنا چاہتا ہوں کہ خلیج عرب میں کبھی جب عربوں سے بات ہوتی ہے تو وہ بتاتے ہیں کہ موجودہ پاکستان کا اکثریتی علاقہ جس میں بلوچستان، سندھ اور جنوبی پینجاب کا کچھ علاقہ شامل تھا اسکو عرب تاریخ میں سندھ کہ کر پکارتے تھے اور اس سے آگے ہند( یعنی ہندوستان) تھا۔
مجھے یقینی طور پر نہیں پتہ شاید ایران میں ہوگا۔خراسان کسے کہتے تھے؟
مجھے یقینی طور پر نہیں پتہ شاید ایران میں ہوگا۔
ممکن ہے۔کئی علما کے مطابق بلوچستان، سرحد اور قندھار کے علاقے کو کہتے تھے
جہاں خر آسانی کے ساتھ دستیاب ہوں؟۔۔۔۔خراسان کسے کہتے تھے؟
جہاں خر آسانی کے ساتھ دستیاب ہوں؟۔۔۔ ۔