شکریہ اظفر، اچھا سوال ہے۔ خاکسار بھی ایک لمبے عرصے سے ایک نیا اسٹائل بنانے کیلئے چیخ چیخ کر فریادیں کر چکا ہے۔ اگر نیا فانٹ اسٹائل میں شامل کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہمیں نئی نئی اسٹائلز بنانے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی۔ ہر صارف اپنی مرضی کا فانٹ استعمال کر سکتا تھا۔
السلام علیکم
مجھے ایڈمنز سے پوچھنا ھے کہ کیا یہاںمیں ڈیفالٹ فونٹ اپنی مرضی کا کوئی فونٹ کر سکتا ہونجو پہلے یہاںموجود نہ ہو ؟
اگر کر سکتے ہیںتو اس کی تفصیل لکھ دیںتاکہ میں اپنے مرضی کا فونٹ ڈیفالٹ میںلوڈکر سکوں
اتنا مت چیخو بنا دوں گا سٹائل۔
اتنا مت چیخو بنا دوں گا سٹائل۔
اپنی مرضی کا فونٹ استعمال کرنے کے لیے فائرفاکس میں یوزر سٹائل شیٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔
معذرت، میرے ذہن میں کوئی تیسرا حل موجود نہیں ہے۔ اگر آپ کو فورم کے سٹائل کے علاوہ کوئی اور سٹائل درکار ہے تو اس کے لیے فائرفاکس کی یوزر سٹائل شیٹ ہی کام دے سکتی ہے۔جناب سید صاحب یہ تو حل نہ ہوا ۔ اس کو تو جوگاڑ کہہ سکتے ہیں :
نبیل بھائی کیا صرف آواز کانوں تک ہی پہونچی یا دل میں بھی اتری۔۔۔
نبیل گریس منکی کا کوئی کھیل ہو سکتا ہے محفل کے ساتھ؟ایک بار ساروں کو سمجھا کر گلو خلاصی ہو جائیگی۔
شکریہ اظفر، اچھا سوال ہے۔ خاکسار بھی ایک لمبے عرصے سے ایک نیا اسٹائل بنانے کیلئے چیخ چیخ کر فریادیں کر چکا ہے۔ اگر نیا فانٹ اسٹائل میں شامل کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہمیں نئی نئی اسٹائلز بنانے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی۔ ہر صارف اپنی مرضی کا فانٹ استعمال کر سکتا تھا۔
عارف بھائی
یہ اتنی چیخیں کہاں مارتے رہے ہو؟ سُنائی ہی نہیں دیں؟
خاکسار بھی ایک لمبے عرصے سے ایک نیا اسٹائل بنانے کیلئے چیخ چیخ کر فریادیں کر چکا ہے۔