نیا فونٹ

اظفر

محفلین
السلام علیکم
مجھے ایڈمنز سے پوچھنا ھے کہ کیا یہاں‌میں ڈیفالٹ فونٹ اپنی مرضی کا کوئی فونٹ کر سکتا ہون‌جو پہلے یہاں‌موجود نہ ہو ؟
اگر کر سکتے ہیں‌تو اس کی تفصیل لکھ دیں‌تاکہ میں اپنے مرضی کا فونٹ ڈیفالٹ میں‌لوڈ‌کر سکوں‌
 
arifkarim

معطل
شکریہ اظفر، اچھا سوال ہے۔ خاکسار بھی ایک لمبے عرصے سے ایک نیا اسٹائل بنانے کیلئے چیخ چیخ کر فریادیں کر چکا ہے۔ اگر نیا فانٹ اسٹائل میں شامل کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہمیں نئی نئی اسٹائلز بنانے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی۔ ہر صارف اپنی مرضی کا فانٹ استعمال کر سکتا تھا۔
 
نبیل

تکنیکی معاون

اتنا مت چیخو :notlistening: بنا دوں گا سٹائل۔

السلام علیکم
مجھے ایڈمنز سے پوچھنا ھے کہ کیا یہاں‌میں ڈیفالٹ فونٹ اپنی مرضی کا کوئی فونٹ کر سکتا ہون‌جو پہلے یہاں‌موجود نہ ہو ؟
اگر کر سکتے ہیں‌تو اس کی تفصیل لکھ دیں‌تاکہ میں اپنے مرضی کا فونٹ ڈیفالٹ میں‌لوڈ‌کر سکوں‌

اپنی مرضی کا فونٹ استعمال کرنے کے لیے فائرفاکس میں یوزر سٹائل شیٹ استعمال کی جا سکتی ہے۔
 
ساجداقبال

محفلین
نبیل گریس منکی کا کوئی کھیل ہو سکتا ہے محفل کے ساتھ؟‌ایک بار ساروں کو سمجھا کر گلو خلاصی ہو جائیگی۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
جناب سید صاحب یہ تو حل نہ ہوا ۔ اس کو تو جوگاڑ کہہ سکتے ہیں ::(
معذرت، میرے ذہن میں کوئی تیسرا حل موجود نہیں ہے۔ اگر آپ کو فورم کے سٹائل کے علاوہ کوئی اور سٹائل درکار ہے تو اس کے لیے فائرفاکس کی یوزر سٹائل شیٹ ہی کام دے سکتی ہے۔

نبیل بھائی کیا صرف آواز کانوں تک ہی پہونچی یا دل میں بھی اتری۔۔۔

جی میں نے اسے دیکھا ہے اور جو ممکنہ حل تھا وہ بھی بتا دیا ہے۔

نبیل گریس منکی کا کوئی کھیل ہو سکتا ہے محفل کے ساتھ؟‌ایک بار ساروں کو سمجھا کر گلو خلاصی ہو جائیگی۔

ساجد گریز مونکی یوزر سکرپٹنگ کے لیے ہے جبکہ یوزر سٹائل شیٹ استعمال کرنے کے لیے اس طرح کی کسی ایکسٹنشن کی ضرورت نہیں پڑتی۔
 
فرخ

محفلین
شکریہ اظفر، اچھا سوال ہے۔ خاکسار بھی ایک لمبے عرصے سے ایک نیا اسٹائل بنانے کیلئے چیخ چیخ کر فریادیں کر چکا ہے۔ اگر نیا فانٹ اسٹائل میں شامل کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہمیں نئی نئی اسٹائلز بنانے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی۔ ہر صارف اپنی مرضی کا فانٹ استعمال کر سکتا تھا۔

عارف بھائی
یہ اتنی چیخیں کہاں مارتے رہے ہو؟ سُنائی ہی نہیں دیں؟ :party::tongue:

ویسے اظفر، اچھا آئیڈیا ہے
 
اظفر

محفلین
پر کام کرے گا کون ۔ ایک آسان طریقہ ہے کہ مطلوبہ فونٹ‌کو کسی فونٹ‌ایڈیٹر میں کھول کر ڈیفالٹ‌فونٹ‌والے نام سے سیر کر دیں‌، :) اور ڈاریکٹری میں شامل کر دیں۔ لیکن اس کا اثر ہر اپلیکشن میں فونٹ‌پر ہو گا ۔ اسلیے میں خود یہ نہیں کرنا چاہ رہا
 
Top