افتخار راجہ
محفلین
اچھا جی تو آپ کیا مشاق کپڑے دھو دھو کے بنے ہیں؟ (معذرت)
اور یہ غم کس بلا کا نام رکھ لیا آپ نے اور کس کو چمٹادی ہے؟
اور یہ غم کس بلا کا نام رکھ لیا آپ نے اور کس کو چمٹادی ہے؟
افتخار راجہ نے کہا:ہیں یہ عشق اور غم بھیا آپ کن چکروں میں پڑ ے ہوئے ہیں
چمن سے آرہی ہے بوئے کباب
شاید کسی بلبل کادل جلا ہوگا
[/quote
آ رہی ہے چمن سے بوئے کباب
کسی بلبل کا دل جلا ہوگا
لگتا ہے آپ کو طوطوں سے خاصی ہمدردی ہے، یہ الگ بات کہ اُردو ادب میں طوطوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں۔ جسے دیکھو بلبل کا راگ الاپتا دِکھائی دیتا ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے، بلبل کے بعد اُردو ادب میں قُمریوں کو بھی خاصی کوریج حاصل ہے، پھر آپ نے طوطوں کا ذِکر کس لئے چھیڑا؟قمر نے کہا:بلبل ہی کیوں کسی طوطے کا بھی تو دل جل سکتا ہے ویسے شاعر جنگل کے بادشاہ ہیں جس کو مرضی جلا دیں
قدیر نے کہا:منہاجین اصل وجہ میرا ڈائل اپ کنکشن ہے جو مجھے زیادہ ونڈوز کھولنے کی اجازت نہیں دیتا ۔
آپ بھی تو اب نایاب ہو گئے ہیں
منہاجین نے کہا:میں تو نایاب نہیں ہوا۔ آجکل لکھنا ذرا کم کر دیا ہے تو کچھ مصروفیات بڑھ گئی ہیں اور کچھ آپ جیسے کرم فرما بھی تو نہیں رہے، جن سے چھیڑخانیاں کروں۔ لیکن پھر بھی سب سے زیادہ پیغامات ناچیز ہی کے ہے۔