قیصرانی
لائبریرین
السلام و علیکم!میرے خیال میں ارتقا کا عمل اچھا نام سامنے لائے گا۔ اس لیے ابھی نام بھیجتے رہیں۔ رائے شماری کچھ دن ٹھہر کر کرا لیں۔ میرا خیال ہے کہ “تکنیکی جریدہ“اچھا عنوان ہے۔ مگر زکریا بھائ کو شاید اپنے تجویز کردہ نام میں syllables 3کی مجودگی کی اطلاع کافی پسند آئی ہے۔ ویسے “تکنیکی دنیا“ کیسا رہے گا؟ اردو کا لفظ ساتھ لگانا عجیب لگتا ہے، جب نام اردو میںہے تو مطلب تو واضح ہوا ناں۔ انگریزی میں بھی teknikiduniaکچھ عجیب تو نہیںلگتا؟ایک ڈیٹا بیس پروگرامر کی حیثیت سے مجھے -جیسے الفاظ عجیب لگتا ہے کہ خامخواہ بندہ سوچتا ہے کہ اب نفی کا بٹن دبانا ہے، بتاتے ہوئے بھی عجیب لگتا ہے۔ خیر یہ میرا ذاتی خیال “شریف“ ہے۔
مسکراتے رہیں
قیصرانی
مسکراتے رہیں
قیصرانی