نیا پاکستانی وزیر اعظم "ش"

اظہرالحق

محفلین
جی ہاں ۔ ۔ بابا کی ب ش گوئی کے مطابق وزیر اعظم کا نام "ش" سے شروع ہو گا ۔ ۔۔ اب کافی دیر سے سوچ رہا ہوں کہ ش سے کون کون ہو سکتا ہے ۔ ۔ کہیں "شارٹ کٹ عزیز" تو نہیں ؟؟؟

آپ بھی سوچیں اور بتائیں ۔ ۔ ۔
 
زینب

محفلین
لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاہ محمود قریشی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے پہا جی یہ زرداریی نے بھی کیا بندر والی گلاٹھی ماری بی بی کی قل والے دن سب کے سامنے کہا۔۔۔۔۔۔امیں فہیم ہوں‌گے پی ایم اور مکرنے میں زرہ دیر بھی نہیں لگائی۔۔۔۔۔۔۔
 
ظفری

لائبریرین
اس " ب ش گوئی " سے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ " شوکت عزیز " کی پھر واپسی ہو رہی ہے ۔ ;)
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ نبیل بھائی

ویسے ان سیاہ ست دانوں کا کیا ہے، کسی کا نام بدل کر ش سے شروع ہونے والا نام رکھ لیں گے۔ آخر بلاول کا بھی تو ذاتی مفاد کے لیے راتوں رات بدلا ہی تھا۔

کل کو زرداری شرداری بھٹو بھی ہو سکتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شوشہ یا شتونگڑہ ہی وزیر اعظم بنے گا۔ لگتا ہے کہ ش سے مراد کوئی وصف ہے نا کہ نام
 
خرم

محفلین
اوجی کوئی چمچہ ہی بنے گا وزیرِ اعظم تاکہ صاحب بہادر کے انتخاب تک کرسی کو گرم رکھا جا سکے۔ لعنت ہے ایسی ذہنی غلامی پر۔ وہ زرداری جو ضیاء الحق کے ریفرنڈم میں لوگوں سے ریفرنڈم کے حق میں مہریں لگواتا تھا اب بھٹو کا سیاسی جانشین بن گیا۔ حد ہے ذہنی غلامی اور پسماندگی کی۔
 
شمشاد

لائبریرین
وصف تو قیصرانی بھائی پھر ایک ہی ہے، جو 90 فیصد سیاہ ست دانوں میں تو موجود ہی ہے۔
 
خرم

محفلین
بس جی غصہ ہی آتا ہے ان سب کی کرتوتوں کو دیکھ دیکھ کر۔ خیر ہماری قوم شائد کسی کو اس کے اعمال کی کسوٹی پر پرکھنا ہی نہیں چاہتی تو ان لوگوں سے کیا گلہ۔
 
زینب

محفلین
اظہر بھائی اپ کے بابا جی بھی سیاستدانوں‌کی طرح ہی ہیں۔پل پل بیان بدلتے ہیں۔،۔۔اب 3 مہینے بعد یہی بابا جی کہیں گے کہ۔۔۔۔وہ تو "ز: سے بنتا تھا نام۔مجھےس ے غلطی سے مسٹیک ہو گئی تھی:p:p
 
اظہرالحق

محفلین
اظہر بھائی اپ کے بابا جی بھی سیاستدانوں‌کی طرح ہی ہیں۔پل پل بیان بدلتے ہیں۔،۔۔اب 3 مہینے بعد یہی بابا جی کہیں گے کہ۔۔۔۔وہ تو "ز: سے بنتا تھا نام۔مجھےس ے غلطی سے مسٹیک ہو گئی تھی:p:p

میں نے تو ان سے کہا تھا کہ الف سے شروع کریں مگر کیا کروں وہ استاد بڑے غلام علی ہیں نہ استاد چھوٹے غلام علی بلکے استاد درمیانے غلام علی ہیں لہذا اب نہ اے سے اور نہ زی سے بلکے شی سے اوہ سوری میرا مطلب ہے کے شین سے ہی ۔ ۔ ۔

ویسے فکر مت کریں اگر اے سے شروع کریں گے تو ہی آتے چلیں گے ، ویسے وائی (یوسف) تک تو آ گئے ہیں اسکے بعد زیڈ ہی زیڈ ہے ۔ ۔ چاہے وہ "زرداری" والا ہو یا پھر ۔ ۔ ۔ "زینب" والا :cool:
 
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر میں‌یہاں‌کیا کر رہی ہوں۔مجھے تو اپنے کاغزات نامزدگی جمع کروانے ہیں آج۔اور میں‌یہاں بیٹھی ہوں ۔۔میں‌زرداری کو جیتنے نہیں دوں گی پہا جی آپ رکیں میں‌اپنے کاغزات جمع کروا کے ابھی اےی سب حضرات ووٹ دینا نا بھولیں۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top