اظہر بھائی اپ کے بابا جی بھی سیاستدانوںکی طرح ہی ہیں۔پل پل بیان بدلتے ہیں۔،۔۔اب 3 مہینے بعد یہی بابا جی کہیں گے کہ۔۔۔۔وہ تو "ز: سے بنتا تھا نام۔مجھےس ے غلطی سے مسٹیک ہو گئی تھی
میں نے تو ان سے کہا تھا کہ الف سے شروع کریں مگر کیا کروں وہ استاد بڑے غلام علی ہیں نہ استاد چھوٹے غلام علی بلکے استاد درمیانے غلام علی ہیں لہذا اب نہ اے سے اور نہ زی سے بلکے شی سے اوہ سوری میرا مطلب ہے کے شین سے ہی ۔ ۔ ۔
ویسے فکر مت کریں اگر اے سے شروع کریں گے تو ہی آتے چلیں گے ، ویسے وائی (یوسف) تک تو آ گئے ہیں اسکے بعد زیڈ ہی زیڈ ہے ۔ ۔ چاہے وہ "زرداری" والا ہو یا پھر ۔ ۔ ۔ "زینب" والا