پروفیسر شوکت اللہ شوکت
محفلین
اگر فلاپ ہوتا تو نوبت این ار او تک نہ پہنچتی.13 دسمبر کا تاریخ کا
اگر فلاپ ہوتا تو نوبت این ار او تک نہ پہنچتی.13 دسمبر کا تاریخ کا
عارف حمید بھٹی وہی ہے نا جس نے کہا تھا زلفی بخاری وزارت چھوڑ کر لندن بھاگ گیا ہے؟کیا زلفی بخاری کو امام ضامن باندھ کر اسرائیل کی لابنگ کرنے کے لیے روانہ کیا گیا تھا۔
عارف اسٹیبلشیائی نُمائندہ لگتا ہے، اِس لیے جو کہتا ہے، آنکھیں کھول کر بھی نہ مانو۔عارف حمید بھٹی وہی ہے نا جس نے کہا تھا زلفی بخاری وزارت چھوڑ کر لندن بھاگ گیا ہے؟
کیوں ہنسنے پر مجبور کرتے ہیں۔ مولانا نے پچھلے سال بھی اسلام آباد میں دھرنا دیا تھا۔ کیا نتیجہ نکلا؟مولانا این ار او نہیں دے گا. نیب جو بھی کرے... مولانا ڈرنے اور بھاگنے والا نہیں ہے... جیسا کہ عمران نیازی کا مولانا.... کینیڈا بھاگ گیا
بھائی ہمیں کیوں ٹیگ کردیا یہاں؟؟حکومت انتقام لے رہی ہے۔ دین خطرے میں ہے: اپوزیشن
آپ کو جاسمی نیب نے نوٹس بھِجوایا ہے۔ اِتنے ڈھیر سارے مراسلات یک دم کیسے ہُوئے، جواب دیں۔بھائی ہمیں کیوں ٹیگ کردیا یہاں؟؟
عمران کے مولانا کے پاس تو کینڈا کی شہریت ہے۔ اس کے پاس تو کشمیر کی بھی نہیں۔ یہ بھاگ کر جائے گا بھی کہاں؟مولانا این ار او نہیں دے گا. نیب جو بھی کرے... مولانا ڈرنے اور بھاگنے والا نہیں ہے... جیسا کہ عمران نیازی کا مولانا.... کینیڈا بھاگ گیا
یہ "جاسمی" کون ہے؟آپ کو جاسمی نیب نے نوٹس بھِجوایا ہے۔ اِتنے ڈھیر سارے مراسلات یک دم کیسے ہُوئے، جواب دیں۔
لگتا ہے کہ سیدھا جیل جائے گا.عمران کے مولانا کے پاس تو کینڈا کی شہریت ہے۔ اس کے پاس تو کشمیر کی بھی نہیں۔ یہ بھاگ کر جائے گا بھی کہاں؟
یہ "جاسمی" کون ہے؟
باجوہ ڈاکٹرائن کے مطابق تمام کرپٹ اپوزیشن کی جگہ صرف جیل ہے۔ اسی لئے تو جرنیلوں پر اتنی سخت تنقید کے باجود ابھی تک برداشت کئے ہوئے ہے۔لگتا ہے کہ سیدھا جیل جائے گا.
اینٹی باجوہ کے لِیے جیل اور پرو باجوہ کے لیے ریل پیل۔باجوہ ڈاکٹرائن کے مطابق ساری کرپٹ اپوزیشن کی جگہ صرف جیل ہے۔ اسی لئے تو جرنیلوں پر اتنی سخت تنقید کے باجود ابھی تک برداشت کئے ہوئے ہے۔
جنرل باجوہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اپنے اوپر کی گئی تنقید کو برداشت کر رہے ہیں، وزیراعظم
خلاصہ پیش کرنے کا شکریہ.اینٹی باجوہ کے لِیے جیل اور پرو باجوہ کے لیے ریل پیل۔
ھاھاھا۔ یعنی کِہ باجوہ کے مخالف کے لیے جیل کی دال روٹی اور باجوہ کے حامی کے لیے پاپا جونز کا پیزا۔ واٹ اے کنٹریخلاصہ پیش کرنے کا شکریہ.
مراسلہ اُلٹ لکھ دِیا تھا ٹینشن کے مارے۔ باجوہ کا نام سُن کر میں کیا، میرے مُرشدی بھی کانپنے لگ جاتے ہیں۔ شمالی علاقہ جات میں یُوں بھی سردی کافی بڑھ گئی ہے۔ھاھاھا۔ یعنی کِہ باجوہ کے مخالف کے لیے جیل کی دال روٹی اور باجوہ کے حامی کے لیے پاپا جونز کا پیزا۔ واٹ اے کنٹری
اینٹی باجوہ کے لِیے جیل اور پرو باجوہ کے لیے ریل پیل۔
بالکل۔ پاکستانی نظام میں وزیر اعظم آرمی چیف سلیکٹ کرتا ہے اور پھر وہ آرمی چیف اپنا وزیر اعظم سلیکٹ کرتا ہے۔ جیسے ایوب نے بھٹو کو سلیکٹ کیا۔ بھٹو نے ضیا کو۔ ضیا نے نواز شریف کو۔ نواز شریف نے باجوہ کو۔ اور اب باجوہ نے عمران خان کو۔ جن جمہوری انقلابیوں کی آج چیخیں نکل رہی ہیں، وہ بھی کسی زمانہ میں کسی جرنیل کے سلیکٹڈ ہی تھے۔ اس نظام پر تنقید وہ کرے جو خود کسی نہ کسی شکل میں اسکا ماضی میں حصہ نہ رہا ہو۔خلاصہ پیش کرنے کا شکریہ.
ھاھاھا۔ یعنی کِہ باجوہ کے مخالف کے لیے جیل کی دال روٹی اور باجوہ کے حامی کے لیے پاپا جونز کا پیزا۔ واٹ اے کنٹری
خبردار! اگر کسی باجوہ پر تنقید کی تو ویگو ڈالا آجائے گا!مراسلہ اُلٹ لکھ دِیا تھا ٹینشن کے مارے۔ باجوہ کا نام سُن کر میں کیا، میرے مُرشدی بھی کانپنے لگ جاتے ہیں۔ شمالی علاقہ جات میں یُوں بھی سردی کافی بڑھ گئی ہے۔
اِس حوالے سے بھی مُرشد کا ایک قول موجود ہے، لڑی میں اپ ڈیٹ کرُوں گا۔خبردار! اگر کسی باجوہ پر تنقید کی تو ویگو ڈالا آجائے گا!
اِتنے قریب سے باجوہ نہ دِکھاؤ۔ ابھی میرے ہنسنے کھیلنے کے دِن ہیں۔بالکل۔ پاکستانی نظام میں وزیر اعظم آرمی چیف سلیکٹ کرتا ہے اور پھر وہ آرمی چیف اپنا وزیر اعظم سلیکٹ کرتا ہے۔ جیسے ایوب نے بھٹو کو سلیکٹ کیا۔ بھٹو نے ضیا کو۔ ضیا نے نواز شریف کو۔ نواز شریف نے باجوہ کو۔ اور اب باجوہ نے عمران خان کو۔ جن جمہوری انقلابیوں کی آج چیخیں نکل رہی ہیں، وہ بھی کسی زمانہ میں کسی جرنیل کے سلیکٹڈ ہی تھے۔ اس نظام پر تنقید وہ کرے جو خود کسی نہ کسی شکل میں اسکا ماضی میں حصہ نہ رہا ہو۔