نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

جاسم محمد

محفلین
اِتنے قریب سے باجوہ نہ دِکھاؤ۔ ابھی میرے ہنسنے کھیلنے کے دِن ہیں۔
بالکل۔ چیخنے چلانے کے دن تب شروع ہوں گے جب باجوہ کسی اور کو وزیر اعظم سلیکٹ کریں گے۔ ابھی تو ان دونوں کا ہنی مون چل رہا ہے۔ بس ڈر ہے باجوہ عمران کو یہ نہ کہہ دیں کہ میری عمر بھی تمہے لگ جائے جیسا کہ ضیا نے نواز شریف کو کہا تھا :)
 
بابا-جی

:fingerscrossed::praying:
 
شمشاد

لائبریرین
پنجابی کی ایک مثال ہے "او دن ڈُبا، جد کھوڑی چڑھیا کُبھا"

فی الحال تو ساری کی ساری اپوزیشن (گیارہ جماعتیں) کے چیخنے چلانے کے دن ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
پنجابی کی ایک مثال ہے "او دن ڈُبا، جد کھوڑی چڑھیا کُبھا"
فی الحال تو ساری کی ساری اپوزیشن (گیارہ جماعتیں) کے چیخنے چلانے کے دن ہیں۔
اگر یہ سب کپتان یا تحریک انصاف مخالف جماعتیں ہوتی تو پھر بھی رحم کھا کر ان کو این آر او دے دیتے جیسے جعلی بیمار سزا یافتہ مجرم نواز شریف پر ترس کھا کر لندن بھیجا تھا۔ مگر ایف اے ٹی ایف بل منظور کرواتے وقت ان جماعتوں کی پاکستان مخالفت ثابت ہوئی ہے۔ اس لئے اب ان پر کوئی ترس کھایا جا سکتا ہے نہ رحم کیا جا سکتا ہے۔ ان سب کا ٹھکانا اب صرف نیب عدالتیں اور جیل ہے۔
 
احسن جاوید

کیا واقعی پاکستان مخالفت کی وجہ سے اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف بل کی مخالفت کی تھی؟ تحریک انصاف میں لگتا ہے پروپیگنڈہ کی کوئی حد متعین نہیں۔
 
اپوزیشن اس بل کی حمایت کے بدلہ میں حکومت سے نیب قانون میں ۳۴ ترامیم مانگ رہی تھی۔ عمران خان نے جب سختی سے اس بلیک میلنگ کا انکار کیا تو اپوزیشن نے سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف بل پاس نہیں ہونے دیا جو کہ پورے پاکستان کے مفاد میں لازمی بل تھا۔ پھر دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلوا کر اور محکمہ زراعتی کرامات سے یہ بل منظور ہوا۔ :)
 
میرا خیال ہے آپ کو وہ بل ایک دفعہ پھر پڑھنا چاہیے اور اپوزیشن کا کیا بیانیہ تھا وہ بھی آن ریکارڈ ہے۔ جس ٹوئیٹ میں عمران خان نے اپوزیشن پہ پاکستان مخالف کا الزام عائد کیا تھا وہیں آپ کو اسی کا جواب مل جائے گا۔
 
ہاں اپوزیشن کو اس ایف اے ٹی ایف بل کی بعض شقوں پر اعتراض تھا۔ لیکن پھر بھی انہوں نے اسے اسی شکل میں قبول کر لیا اگر حکومت اس کے بدلے ان کو نیب قانون میں ۳۴ ترامیم دے دے۔ اسی وجہ سے عمران خان کو اپوزیشن پر سخت غصہ آیا اور تب سے میں ان کو این آر او نہیں دوں گا کی گردان چل رہی ہے :)
 
بابا-جی

محفلین
عمران خان کو سخت غصہ آیا اور تب سے میں ان کو این آر او نہیں دوں گا
یِہ کِلیشے زدہ جُملہ پڑھ سُن کر سانس رُکنے لگ جاتا ہے۔ اے کپتان! این آر او نہ دے، کوئی نئی لائن دے، کوئی نیا جُملہ دے، کوئی لفظ بدل، لُغت بدل، نہیں تو دن تُمہارے پاس بھی کُل مِلا کر ایک ہزار سے کم بچ گئے ہیں۔ خُدا کے لیے، کوئی تو رنگ ڈھنگ بدل لو۔ ستم نہیں تو، اندازِ ستم بدل لو۔
 
اور جب وہ بدلتا ہے، تو آپ اس پر یو ٹرن کا الزام لگا دیتے ہو۔
 
جاسم محمد

محفلین
یِہ کِلیشے زدہ جُملہ پڑھ سُن کر سانس رُکنے لگ جاتا ہے۔ اے کپتان! این آر او نہ دے، کوئی نئی لائن دے، کوئی نیا جُملہ دے، کوئی لفظ بدل، لُغت بدل، نہیں تو دن تُمہارے پاس بھی کُل مِلا کر ایک ہزار سے کم بچ گئے ہیں۔ خُدا کے لیے، کوئی تو رنگ ڈھنگ بدل لو۔ ستم نہیں تو، اندازِ ستم بدل لو۔
اصل میں کپتان نے اپوزیشن کی دکھتی رگ پر پاؤں رکھ دیا ہے۔ اس کو اچھی طرح معلوم ہے کہ جب نواز شریف اور زرداری خاندان اسی طرح ۹۰ کی دہائی میں کرپشن کیسز میں جکڑا گیا تھا۔ تو مشرف نے ان دونوں کو این آر او دے کر بچایا اور دوبارہ حکمرانی کا موقع فراہم کیا۔ اسی لئے “میں این آر او نہیں دوں گا” کی گردان ہو رہی ہے۔ یہ اپوزیشن اور خلائی مخلوق دونوں کیلئے واضح پیغام ہے کہ اب کی بار مشرف والی غلطی دہرائی تو کپتان کسی کو نہیں چھوڑے گا۔
 
بابا-جی

محفلین
اصل میں کپتان نے اپوزیشن کی دکھتی رگ پر پاؤں رکھ دیا ہے۔ اس کو اچھی طرح معلوم ہے کہ جب نواز شریف اور زرداری خاندان اسی طرح ۹۰ کی دہائی میں کرپشن کیسز میں جکڑا گیا تھا۔ تو مشرف نے ان دونوں کو این آر او دے کر بچایا اور دوبارہ حکمرانی کا موقع فراہم کیا۔ اسی لئے یہ “میں این آر او نہیں دوں گا” کی گردان ہو رہی ہے۔ یہ اپوزیشن اور خلائی مخلوق دونوں کیلئے واضح پیغام ہے کہ اب کی بار مشرف والی غلطی دہرائی تو کپتان کسی کو نہیں چھوڑے گا۔
اپوزیشن اور خلائی مخلُوق گٹھ جوڑ کر لے گی اور کپتان میرا آٹھواں ووٹر بنے گا، مُجھے تو یوں لگتا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
اپوزیشن اور خلائی مخلُوق گٹھ جوڑ کر لے گی
کیسے؟ خلائی مخلوق کو سر عام جتنی گالیاں اس اپوزیشن نے نکالی ہیں اس کے بعد تو کوئی پیچ اپ ممکن ہی نہیں ہے۔ اسی لئے تو کپتان اتنا پر امید ہے کہ خلائی مخلوق کے پاس اب اس کے سوا اور کوئی انتخاب نہیں ہے :)
 
کپتان نے بھی اپوزِیشن میں رہ کر جو کہا تھا، وُہ اکیلے میں بیٹھ کر سُن اور دیکھ لینا اے ناوریجین۔
 
کپتان نے اپوزیشن جن کی ایما پر کی تھی آج انہی کی گود میں ہی تو بیٹھا ہوا ہے۔ اب گود لینے والے یعنی فوج موجودہ اپوزیشن کے ساتھ ملنے کو تیار نہیں تو اس میں کپتان کا کیا قصور ہے؟ :)
 
Top