مبارکباد نیرنگ خیال بھائی کے 2 ہزار مراسلے

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ نین بھائی، آپ کے دو ہزار مراسلے پورے ہونے پر مجھے سناکشی سنہا پر فلمایا جانے والا گانا "تیرے مست مست دو نین۔۔۔ " یاد آنے لگا! :p
بہت مبارک ہو آپ کو یہ دو ہزاری منصب! :great:
یعنی ہزار مراسلے = اک آنکھ :eek:
میں بھی کہوں شمشاد بھائی ہر جگہ کیسے پہنچ جاتے ہیں۔:ROFLMAO:
 
یہ لیں آئس۔۔
ice_2.jpg

اور یہ کریم۔۔۔
ANEW-Rejuvenate-24-Hour-Eye-Cream_slideshow_image.jpg

اب مکس کرکے آئسکریم بنائیے اور کھائیں۔۔۔:D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کوئی بات نہیں
ڈاکٹر کی ہر بات نہیں مانی جاتی
نہیں نہیں آج تو میں لازمی مانوں گا یہ بات :)
آپ بنا دیں بھیاااا :d
امور خانہ داری پر دسترس نہ ہونے کے نقصانات :):ROFLMAO:
مجھے تو صرف بےوقوف بنانا آتا ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
میں نے بھی سیکھنا ہے یہ فن :biggrin:
 
Top