مبارکباد نیرنگ خیال بھائی کے 2 ہزار مراسلے

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے نین بھیا۔۔شکریہ تھوڑی ناں کہتے ہیں بابا!
بس ایک چاکلیٹ لا دیتے ہیں۔آپ کو اتنا بھی نہیں پتا :noxxx:
اچھا آج 3 اور لوگوں کو بھی مبارکباد دی جا رہی۔ میں وہاں سے چاکلیٹس اکھٹی کر کے لاتا ہوں۔ اور مانو بہنا کو دیتا ہوں :)
 
زبیر مرزا

محفلین
بہت مبارک ہو جناب دوہزارمراسلے - آپ کا انداز تحریربھی دلکش ہے اور اندازگفتاربھی
Congratulation.jpg
 
تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:
بہت بہت مبارک ہو نین
اسی طرح حشر نشر کرتے رہیں اور اچھی اچھی تصاویر پوسٹ کرتے رہیں اور خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
آپکی طرف سے جو جو مسکرایٹیں ہمیں ملیں ان سب کے لیے بہت بہت شکریہ
butterfly_congrats-gif.27979

Congrats-19.gif
 
بہت شکریہ آپی۔
میں ہمیشہ پہلے سے موجود چیزوں کا حشر نہیں کرتا۔ کبھی کبھی خود بھی حشر نشر کر لیتا ہوں۔ ثبوت
اور قہقہے انکو کون گنے گا۔ :laugh:
 
یہ لنک سنبھال کر رکھتی ہوں ضرور پڑھونگی ان شاءاللہ
کل میں نے کافی سارے حشر نشر بھی پڑھے تھے :)
بلکہ اچھے اچھے لنکس مجھے بھیج دیجئے گا پلیز
اور آخری لائن کے لیے تو میرا یہ مخلصانہ مشورے ہے کہ محفل کے کاکے انیس الرحمن کی صحبت میں کم کم بیٹھا کریں کہ انکی صحبت کا رنگ چڑھتا جا رہا ہے آپ پر :p:p:p
 
جی بھیج دیتے ہیں۔ :) :)
اور انیس بھائی سے تو آج پتہ نہیں کتنے عرصہ بعد گپ بازی ہوئی ہے۔ :)
 
یہ لنک سنبھال کر رکھتی ہوں ضرور پڑھونگی ان شاءاللہ
کل میں نے کافی سارے حشر نشر بھی پڑھے تھے :)
بلکہ اچھے اچھے لنکس مجھے بھیج دیجئے گا پلیز
اور آخری لائن کے لیے تو میرا یہ مخلصانہ مشورے ہے کہ محفل کے کاکے انیس الرحمن کی صحبت میں کم کم بیٹھا کریں کہ انکی صحبت کا رنگ چڑھتا جا رہا ہے آپ پر :p:p:p
نانی جی مجھ معصوم بچے سے کیا خطا سرزرد ہوگئی۔۔۔:D
 
ارے نواسے خطا نہیں خطائیں کہیں کہ آپکی عمر ہی نادانیوں کی ہے :D
دیکھیں نا آپ کی دیکھا دیکھی نین بھی اپنی تعریف آپ کرنے لگے ہیں :p
پر میں کبھی اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بنا نہ ہی نین۔۔
کہیں آپ یہ تو نہیں چاہتیں کہ ہم آپ کی تعریف کریں۔۔۔:laugh:
 
Top