بہت محبت ہے عارف آپ کی۔۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔۔محفل پر نئے خیالات کا اضافہ کرنے والے نیرنگ خیال 16 ہزاری ہو گئے ہیں۔ اس کامیابی پر مبارک باد قبول کریں:
کرنے لگا ہوں پیش۔۔۔۔ ایک نیا خیال۔۔۔ یعنی۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔واہ۔
مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی۔ اسی طرح "نئے خیالات" پیش کرتے رہیں۔
واہ جنااااابہ۔۔۔ تو آپ نے بھی داد گاڑ دی۔۔۔ شکریہ شکریہ۔۔۔بہت بہت مبارک ہو نین
محبتیں محترم۔۔۔بہت مبارک ہو
شکرگزار ہوںبہت بہت مبارک ہو نین بھائی !
ارے ابھی تو مڈل کیٹگری میں کھیلتا ہوں۔۔۔ ہیوی ویٹ پر نظر ہے بہرحال۔۔۔ شکریہ عاطف بھائی۔۔۔بہت بہت مبارک ہو نین بھیا ۔ ہیوی ویٹ چیمپئن
کیسا ہو۔۔۔ لگتا ہے اب تم سے مراسلت کرنے کے لیے بیس ہزار کرنا پڑے گا۔ تب ہی اگلی بار ہم کو مخاطب کرو گے۔بہت بہت مبارک ہو مرشد۔
بہت شکریہ سرکار۔بہت مبارک ہو نیرنگِ خیال بھائی۔
شکرگزار ہوں ڈاکٹر صیب۔۔۔بہت بہت مبارک ہو نین بھیا
شکریہ وارث بھائی۔۔۔ :ٰ) سمبا اب بڑا ہوگیا ہے۔آپ کو مبارک ہو ذوالقرنین صاحب!
شکریہ سر۔بہت بہت مبارک ہو
شکریہ عثمان بھائیمبارک ہو!
بہت شکریہ جاسمن صاحبہبہت مبارک ہو۔اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
شکریہ پھیپھڑے۔۔مبارک ہو جِگر!
مان ودھان دا شکریہ سرکار۔۔۔مبارکاں ہوون جے
میں نے سنجیدہ مراسلے بھی لکھے ہیں لاریب۔۔۔ ان کی مبارک ان میں شامل نہیں؟نیرنگ خیال بھائی آپ کو سولہ ہزار پُرلطف مراسلے بہت بہت مبارک ہوں۔
بہت شکریہ حمیرا پتر۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ہو نیرنگ خیال بھائی
جنااااب۔۔۔ تے تسی وی ٹپک پئے۔۔۔بہت بہت مبارک باد، مرشدی۔
تصویر کب کی ہے؟ بڑی دانائی ٹپک رہی ہے۔
نوازشیں یوسف صاحب۔۔ذوالقرنین بھائی سولہ ہزاری منصب مبارک ہو
شکرگزار ہوں زیک۔مبارک ہو نیرنگ
شکریہ اے خانمبارک ہو
دلی شکریہ قبول کیجیے۔دلی مبارکباد قبول کیجئے جی۔
شکریہ پھیپھڑے۔۔
شکرگزار ہوں زیک۔
یہ بھی سائنس ہے۔مُرشد آپ نے تو میرے ساتھ قصائیوں والی کر ڈالی، چلو کوئی نہیں پر کوئی دِل گردہ کی بات ہوتی تو سمجھتے پھیپھڑے میں کہاں اٹکا دیا
واہ جنااااابہ۔۔۔ تو آپ نے بھی داد گاڑ دی۔۔۔ شکریہ شکریہ۔۔۔
بالکل بھی منع نہیں ہے۔۔۔۔کیوں مجھے منع ہے "داد گاڑنا"؟
پتا نہیں کیا کیا ہے۔۔۔ میں تو خود ابھی آیا ہوں۔۔۔واہ سرجی۔۔۔۔۔۔۔ کمال کردیا۔۔ مگر کیا کیا ہے؟
خیر جو بھی ہے بہت بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاکیسا ہو۔۔۔ لگتا ہے اب تم سے مراسلت کرنے کے لیے بیس ہزار کرنا پڑے گا۔ تب ہی اگلی بار ہم کو مخاطب کرو گے۔
ہم جب آپ کے کسی مراسلے کو سنجیدہ لیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ تو پُر لطف تھا۔ اب تو آپ کہیں گے بھی تو ہم نہیں مانیں گے کہ آپ کا کوئی مراسلہ سنجیدہ بھی ہے۔میں نے سنجیدہ مراسلے بھی لکھے ہیں لاریب۔۔۔ ان کی مبارک ان میں شامل نہیں؟
پرلطف کے لیے بھی شکرگزار ہوں۔
بہت شکرگزار ہوں عثمان بھائی۔۔۔ مگر اتنی طویل تحاریر تو نہ ہونے کے برابر ہیں۔۔۔۔نیرنگ محفل میں بہت اچھا اضافہ ہیں۔
ان کی تحاریر دو طرح کی ہوتی ہیں۔ ایک وہ جن کو پڑھنے کا وقت نہ ہو اور دوسری وہ جو زبردست ہوتی ہیں۔
شکریہ عینا۔۔۔ اور تم کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔۔ حال کی خبر دیتے رہا کرو۔۔۔نینی بھیا ان سولہ ہزار بہترین مراسلوں کی بے حد مبارکباد اور داد قبول فرمائیں ۔۔۔ خال خال ہی ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے قلم میں اتنی بے ساختگی اور چاشنی ہوتی ہے !!
پتا نہیں کس نے مخبری کی۔ اور آپ نے عین اسی وقت "گولی کرانے" کا منصوبہ بنا ڈالا۔ راحیل فاروق پرانا پاپی ہے۔۔۔ سو میں کچھ کہہ نہین سکتا۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ایسا کچھ نہیں ہے مرشد۔
ہم تو بنفسِ نفیس آپ سے ملاقات کی تمنا لیے پاک سر زمین میں وارد ہوئے تھے، لیکن آپ بوریا بستر گول کر گئے اور راحیل فاروق بھائی ہاتھ۔
گو کہ سنجیدگی کی مقدار آٹے میں نمک کے برابر ہے۔۔۔ مگر ہے سہی۔۔۔ دو چار سنجیدہ مراسلے۔۔۔۔ یہ ثابت کرنے کو کہ کہیں کچھ سنجیدگی ہے سہی۔۔۔۔ہم جب آپ کے کسی مراسلے کو سنجیدہ لیتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ تو پُر لطف تھا۔ اب تو آپ کہیں گے بھی تو ہم نہیں مانیں گے کہ آپ کا کوئی مراسلہ سنجیدہ بھی ہے۔
شکرگزار ہوں سر۔۔۔بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔
ہاہاہاہاااا۔۔۔۔ اللہ معاف کرے۔۔۔ اتنے الزامات اور بیک وقت۔۔۔سولہ ہزار شرارتوں کی تکمیل پر سولہ سنگھاری مبارکباد قبول فرمائیے۔۔۔! جنابِ نیرنگِ خیال المعروف کوچہ ساز و ماہرِ ساز باز و راز و نیاز