الحمد للہ۔ پاپا (پنجابی والا) نہیں ہوں!راحیل فاروق پرانا پاپی ہے۔۔۔ سو میں کچھ کہہ نہین سکتا۔۔۔۔
طوالت کا تو میں نے ذکر ہی نہیں کیا۔بہت شکرگزار ہوں عثمان بھائی۔۔۔ مگر اتنی طویل تحاریر تو نہ ہونے کے برابر ہیں۔۔۔۔
جی جی بھیاشکریہ عینا۔۔۔ اور تم کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔۔ حال کی خبر دیتے رہا کرو۔۔
ہاہاہاہاااا۔۔۔۔ اللہ معاف کرے۔۔۔ اتنے الزامات اور بیک وقت۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔پتا نہیں کیا کیا ہے۔۔۔ میں تو خود ابھی آیا ہوں۔۔۔
شکریہ
جناااب۔۔۔ بہت کرم نوازی۔۔۔قبلہ مبارک ہو آپ کو۔ یوں کھلکھلاتے، لہلہاتے، جھلملاتے رہیں۔ شاد اور آباد رہیں۔
شکریہ نایاب بھائی۔۔۔حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو لبوں پہ مسکراہٹ بکھیر دے وہی فاتح زمانہ
محترم نیرنگ خیال بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا یونہی آپ کے قلم کو مسکراہٹیں تقسیم کرنے اور آگہی بکھیرنے کی توفیق سے نوازتا رہے ۔ آمین
بہت دعائیں
شکریہ رضا بھائی۔۔۔بہت مبارک ہو محترمی
مبارکباد وصول پائی۔۔۔۔ جناااب شکرگزار ہوں۔مابدولت برادرم نیرنگ خیال کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
پتا نہیں مجھے ایسا کیوں لگا ہوگا۔۔۔طوالت کا تو میں نے ذکر ہی نہیں کیا۔
سیلف میڈ لوگوں کا المیہ۔۔۔جناب کہیں تو قرض کی رقم کی طرح سے قسط قسط کر دیا جائے ان الزامات کو؟
شکریہ رومانہ صاحبہ۔۔۔بہت مبارک ہو
شکریہ نعیم بھائی۔۔۔۔ما شاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو نیرنگ خیال
شکرگزار ہوں سر۔۔۔ماشاءاللہ بہت مبارک ہو برادرم
شکرگزار ہوں ڈاکٹر صیب۔۔۔بہت بہت مبارک ہو نین بھائی !
شکریہ سربہت بہت مبارک ہو 16 ہزار پیغامات عبور کرنے پر
شکریہ عمر بھائی۔۔۔مبروک یا سولہ ہزاری مرشد
شکریہ ظفری بھائی۔۔۔بہت بہت مبارک ہو جناب ۔