بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی کا بھائیبندگی اور حق پرستی کچھ نا ہونا ہے "نیاز"
کچھ نہ ہونے کے سوا اور حق پرستی کچھ نہیں
سبحان اللہ سرفراز بھائی..............کیا خوب شئیرنگ ہے
بہت خوب محمد وارث بھائی!معذرت خواہ ہوں قبلہ فراز صاحب کہ "سر" کا غلط استعمال کر گیا، چلیں اسی بہانے ایک شعر آپ کی نذر، اسی مخملیں زمیں میں ٹاٹ کے پیوند کے ساتھ
اپنا سر افراز ہونا چاہیے کردار سے
پھر فرازِ زندگی اور اُس کی پستی کچھ نہیں
بہت بہت شکریہ پسندیدگیواہ عشق حقیقی کے اسرار و رموز سے آشنا کیا ہی خوبصورت کلام شئیر کیا ہے آپ نے فراز صاحب ۔
بہت سی داد قبولیئے اس انتخاب پر۔ جیتے رہیئے
محبت ہے آپکی شاہ جیکیا ہی گہر ائی کا حامل کلام ہے
بہت شکریہ شراکت پر محترم بابا جی
لامکاں کی منزلت پاتا ہے کب کون و مکاں
"ہُو" کے ویرانے کے آگے "ہے" کی بستی کچھ نہیں
شاہ جی بہت شکریہ آپ کی نظر کا
بہت حسیب پسند کرنے کازبردست۔بہت عمدہ کلام
بہت شکریہ پسندید گی کانیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیںبیخودی مستی ہے یارو اور مستی کچھ نہیںواہ۔ بہت خوب۔شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ فراز!
لاجوابنیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں بیخودی مستی ہے یارو اور مستی کچھ نہیں لامکاں کی منزلت پاتا ہے کب کون و مکاں"ہُو" کے ویرانے کے آگے "ہے" کی بستی کچھ نہیں کچھ نہیں سب کچھ ہے یارو اور سب کچھ کچھ نہیں غیر اس کے معنی رمز الستی کچھ نہیں یہ جو کچھ ہونا جسے کہتے ہیں، پستی ہے میاںفقر میں پستی یہی ہے اور پستی کچھ نہیں بندگی اور حق پرستی کچھ نا ہونا ہے "نیاز"کچھ نہ ہونے کے سوا اور حق پرستی کچھ نہیں (شاہ نیاز احمد بریلویؒ)