وارث بھائی بہت شکریہ شعر پسند کرنے کا۔ شاہ نیاز بریلوی ؒ کا کلام ہی کچھ ایسا تھا کہ آپ کی اور میری دونوں کی طبیعتیں رواں ہو گئیںواہ واہ واہ، صبح صبح یہ شعر پڑھ کر میں پھڑک اٹھا قبلہ شاکرالقادری صاحب، میرے شعر اور اس شعر میں وہی فرق ہے جو ہم میں اور سید الشہدا میں ہے۔ لاجواب، جزاک اللہ۔
بہت شکریہ پسندیدگی کا بٹ جیبندگی اور حق پرستی کچھ نا ہونا ہے "نیاز"
کچھ نہ ہونے کے سوا اور حق پرستی کچھ نہیں
بہت عمدہ انتخاب ہے۔
شکریہ شاہ جی
وارث بھائی بہت شکریہ شعر پسند کرنے کا۔ شاہ نیاز بریلوی ؒ کا کلام ہی کچھ ایسا تھا کہ آپ کی اور میری دونوں کی طبیعتیں رواں ہو گئیں
بہت حسیب پسند کرنے کابہت حسیب پسند کرنے کا
شکریہ لکھنا بھول گیا تھابہت حسیب پسند کرنے کا
ہیں اسکا کیا مطلب
بہت آپ کی پسندیدگی کاواہ۔۔ سبحان اللہ۔۔۔
بہت خوب کلام بھیا۔۔۔
بہت شکریہ پسندیدگی کاھُو کے ویرانے کے آگے،ہے کی بستی کچھ نہیں۔۔۔
بہت خوب
بہت آپ کی پسندیدگی کا
بہت شکریہ آپکی پسندیدگی کا
بہت شکریہ آپکی پسندیدگی کا
میں اکثر کوئی لفظ لکھنا بھول جاتا ہوں تو معنی بدل جاتے ہیں
لہٰذا آپ لوگ خود ہی سمجھنے کی کوشش کیا کریں
اب تو بہت عرصہ ہوگیاجی جی۔ہم سمجھتے ہیں جناب۔ کہ کوچہ ملنگاں کا راؤنڈ لگانے کے بعد ایسا ہو ہی جاتا ہے۔ کوئی بات نہیں۔۔۔