محب علوی
مدیر
کتب بینی کے فروغ کے لیے نیشنل بک فاؤنڈیشن کا ادارہ قائم کیا گیا مگر اس کی مناسب تشہیر نہیں کی گئی ۔ کافی تلاش و بسیار کے بعد میں ان کا ممبر بننے میں کامیاب ہوا مگر کتابیں نہ خرید سکا کیونکہ مجھے واپس برطانیہ آنا تھا۔ نیشنل بک فاؤنڈیشن کا اسلام آباد کا پتہ درج ذیل ہے
6 Mauve Area G-8/1. Islamabad
2255572, 2251731
کارڈ بنانے کے لیے آپ کے پاس شناختی کی ایک کاپی ، دو عدد تصویریں اور 125 روپے ہونے چاہیے۔ کارڈ بن جانے کے بعد آپ 2000 تک کی کتابیں منتخب کتب گھروں سے خرید سکتے ہیں اور اس کے بعد آپ کو دوبارہ کارڈ بنوانا پڑے گا۔ اس کی 47 شاخیں ہیں ملک بھر میں ، کسی اور کو اس بارے میں علم میں ہو تو وہ یہاں آکر اضافہ کرے ۔