عائشہ عزیز
لائبریرین
سعود بھیا کی تھی ناںویسے لگائی کس کی تھی عائشہ مجھے تو بھول گیا وہ اب
سعود بھیا کی تھی ناںویسے لگائی کس کی تھی عائشہ مجھے تو بھول گیا وہ اب
اچھا پر انھوں نے تو کچھ نہیں کیاسعود بھیا کی تھی ناں
لیکن قصور تو بھیا کا ہی ہوگا ناںاچھا پر انھوں نے تو کچھ نہیں کیا
نہیں اب انہوں نے پرمیشن دے دی ہے اسکا حلیہ بگاڑو میری بہنوووووووووووولیکن قصور تو بھیا کا ہی ہوگا ناں
اور ہم پھر سے اس دھاگے کی شامت لانے والے ہیں
چلیں اب آپ عینی سے کہیں کہ وہ شکایت لگائیں جلدی سے۔ میرا اس وقت کسی کو ڈانٹنے کا سخت موڈ ہو رہا ہے۔وہ عینی نے کسی کی شکایت لگانی تھی اپیا
نہیں۔ مجھے بالکل اچھی طرح یاد ہے۔ 'میں بھولتی وولتی کچھ بھی نہیں ہوں'۔تھینکیو فرحت آپی میں سمجھی آپ بھول گئی مجھے میں بھی ویٹ کر رہی ہوں اپ کے جواب کا
ہااااااااااااااااااااا آپکا ڈانٹنے کو کیوں موڈ ہو رہا ہے پہلے یہ بتائیں آپ بھولتی نہیں ہیں نا تو میموری میری بھی بڑی شارپ ہےچلیں اب آپ عینی سے کہیں کہ وہ شکایت لگائیں جلدی سے۔ میرا اس وقت کسی کو ڈانٹنے کا سخت موڈ ہو رہا ہے۔
۔
نہیں۔ مجھے بالکل اچھی طرح یاد ہے۔ 'میں بھولتی وولتی کچھ بھی نہیں ہوں'۔
ایسے ہی۔ بس اچانک خیال آیا کہ کچھ ڈانٹ ڈپٹ کرنی چاہئیے۔ بچپن سے شوق ہے نا اور ابھی تک پورا بھی نہیں ہوا۔ہااااااااااااااااااااا آپکا ڈانٹنے کو کیوں موڈ ہو رہا ہے پہلے یہ بتائیں آپ بھولتی نہیں ہیں نا تو میموری میری بھی بڑی شارپ ہے
آپی ایک کام کریں نے ۔۔۔جا کر اسی موبائل والے تھریڈ میں سب بھائیوں کو ڈانٹ کر آ جائیں کیسااااااااااااااااااا مزے کا ناایسے ہی۔ بس اچانک خیال آیا کہ کچھ ڈانٹ ڈپٹ کرنی چاہئیے۔ بچپن سے شوق ہے نا اور ابھی تک پورا بھی نہیں ہوا۔
شاباش۔ بس مجھے بھی یاد کراتی رہئیے گا۔
زبردست ۔ بس فکر نہ کریں۔ کچھ دیر میں ڈانٹتی ہوں۔آپی ایک کام کریں نے ۔۔۔ جا کر اسی موبائل والے تھریڈ میں سب بھائیوں کو ڈانٹ کر آ جائیں کیسااااااااااااااااااا مزے کا نا
ہاں تو ویسے بھی ہمیں پرمیشن کی ضرورت بھی نہیں تھی ہم ویسے ہی حلیہ بگاڑنے میں ماہر ہیںنہیں اب انہوں نے پرمیشن دے دی ہے اسکا حلیہ بگاڑو میری بہنوووووووووووو
عینی بابا! تمہارے پاس کسی کی شکایت نہیں ہے کیا؟چلیں اب آپ عینی سے کہیں کہ وہ شکایت لگائیں جلدی سے۔ میرا اس وقت کسی کو ڈانٹنے کا سخت موڈ ہو رہا ہے۔
۔
نہیں۔ مجھے بالکل اچھی طرح یاد ہے۔ 'میں بھولتی وولتی کچھ بھی نہیں ہوں'۔
نووووووووووووووو ایک شکایت تھی بٹ انہیں میں نے خود ہی ٹھیک کر لیا ہے وہ چشمے والے محسن بھائی کے تھریڈ میںعینی بابا! تمہارے پاس کسی کی شکایت نہیں ہے کیا؟
گڈنووووووووووووووو ایک شکایت تھی بٹ انہیں میں نے خود ہی ٹھیک کر لیا ہے وہ چشمے والے محسن بھائی کے تھریڈ میں
عینی مینی میں چپ ہوں اب
بولو نہ میں نے منا تو نہیں کیاعینی مینی میں چپ ہوں اب
کیااا عینی مینی!!!!بولو نہ میں نے منا تو نہیں کیا
ہاں وہی بس اکچلی ایک ٹینشن ہو گئی ہے اک دم سے اس لیئے ۔۔ایسا لکھ گئیکیااا عینی مینی!!!!
"منع" ہوتا ہے "منا" نہیں
بارہ دری میں شفٹ ہوتے ہیں۔ہاں وہی بس اکچلی ایک ٹینشن ہو گئی ہے اک دم سے اس لیئے ۔۔ایسا لکھ گئی