لو جی انکل آگئے ہم نے کیا کیا ہے انکلیہ بلیاں جہاں بھی اکٹھی ہوتی ہیں یہی کچھ کرتی ہیں۔
ہاں ناں چلو!چلو بھاگیں یدھر سے
میں نے بھی کچھ نہیں کیا چاچو۔۔ سچی میں!یہ بلیاں جہاں بھی اکٹھی ہوتی ہیں یہی کچھ کرتی ہیں۔
اب کدر چلیں عائشہ بتاؤہاں ناں چلو!
اب بارہ دری میں آ جاؤاب کدر چلیں عائشہ بتاؤ
ارے اپ نے ہمیں ڈانٹا نہیں ابھی تک سعود بھائی
پگلی ہیں آپ بھی۔ بھیا اپنی شونا پری کو کیوں ڈانٹنے لگے بھلا؟ارے اپ نے ہمیں ڈانٹا نہیں ابھی تک سعود بھائی
وہ میں نے اور عائشہ نے اپکے تھریڈ کا حلیہ بگارنے کی کوشش کی نا بٹ یہ سب ہم دونوں نے ان انٹینشلی کیا ۔۔بلکہ پتہ نہی کیسے ہو گیاپگلی ہیں آپ بھی۔ بھیا اپنی شونا پری کو کیوں ڈانٹنے لگے بھلا؟
بھئی یہ دھاگہ ہمارا کیونکر ہوا؟ آپ سب کا ہے جنھوں نے اس میں کچھ لکھا یا اسے پڑھا۔وہ میں نے اور عائشہ نے اپکے تھریڈ کا حلیہ بگارنے کی کوشش کی نا بٹ یہ سب ہم دونوں نے ان انٹیشنلی کیا ۔۔بلکہ پتہ نہی کیسے ہو گیا
بھئی یہ دھاگہ ہمارا کیونکر ہوا؟ آپ سب کا ہے جنھوں نے اس میں کچھ لکھا یا اسے پڑھا۔
دنیا والے دیکھ لیں کہ بھیا کی شونا پری کتنا پیارا مسکراتی ہیں؟
اس بات پر تو شیورلی میں مسکرا پری اتنا بہت سادنیا والے دیکھ لیں کہ بھیا کی شونا پری کتنا پیارا مسکراتی ہیں؟
یہ ہوئی نا بات!اس بات پر تو شیورلی میں مسکرا پری اتنا بہت سا
جی بالکل۔ بتائیں بھلا کس کو ڈانٹنا ہے؟لیکن سعود بھیا نے کیا کیا جو تم مجھے بتانا چاہ رہی ہو؟
دیکھو اب میں نے لوگوں کی شکایتیں جمع کرنے اور ان کو ڈانٹے کا کام فرحت کیانی اپیا کے ذمہ لگا دیا ہے۔ ان کو شکایت لگانا اب
وہ عینی نے کسی کی شکایت لگانی تھی اپیاجی بالکل۔ بتائیں بھلا کس کو ڈانٹنا ہے؟
عینی شاہ مجھے یاد ہے میں نے موبائل فونز والے دھاگے میں بھی ڈانٹ بھری پوسٹ لکھنی ہے۔ جلدی لکھوں گی۔ ان شاءاللہ
ویسے لگائی کس کی تھی عائشہ مجھے تو بھول گیا وہ ابوہ عینی نے کسی کی شکایت لگانی تھی اپیا