مبارکباد نیلم کو مبارکباد

S. H. Naqvi

محفلین
اور وہ مٹھائی اور کیک والی بات؟
بار بار گول کر رہی ہیں نیلم سس لگتا ہے دولہے میاں سے 'ہمدردی' کرنی پڑے گی تب ہی مٹھائی آئے گی:p ویسے دولہے میاں کا اب اللہ ہی حافظ ہے سنتے رہیں لمبی لمبی 'حکایتیں' اور سر دھنتے ہیں۔ :)
 

S. H. Naqvi

محفلین
دیکھا آپ نے قیصرانی بھائی پھر صرف شکریہ اور وہ بھی سوکھا انگریزی والا، ویسے تھوڑا سے اور لیٹ کریں تو آگے ٹی سی ایس، او سی ایس والوں کا 'مینگو' پیکج آ جائے گا اور پھر خود ہی حساب کر لیں کہ ہر محفلین کے ایڈریس پر ایک ایک مٹھائی گفٹ گیا تو پھر کتنا پڑ جائے گا:D
 

x boy

محفلین
:congrats::congrats::congrats:
بہت مبارک ہو بہن نیلم
سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنبِتُ الْأَرْضُ وَمِنْ أَنفُسِهِمْ وَمِمَّا لَا يَعْلَمُونَ
سورة یسٓ
وہ خدا پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے اور خود ان کے اور جن چیزوں کی ان کو خبر نہیں سب کے جوڑے بنائے (۳۶)
 

تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو نیلم اللہ پاک دنوں کو ایک دوسرے کے سنگ ڈھیر ساری خوشیاں دیکھنا نصیب کرے

406472d1379009527-33llffp.gif

59.jpg
 
Top