S. H. Naqvi
محفلین
بار بار گول کر رہی ہیں نیلم سس لگتا ہے دولہے میاں سے 'ہمدردی' کرنی پڑے گی تب ہی مٹھائی آئے گی ویسے دولہے میاں کا اب اللہ ہی حافظ ہے سنتے رہیں لمبی لمبی 'حکایتیں' اور سر دھنتے ہیں۔اور وہ مٹھائی اور کیک والی بات؟

آمین بہت شکریہمبارک ہو نیلم بہن۔
اللہ تعالیٰ خوش و خرم رکھے آپ کو۔
آمین بھیاارے واہ یہ توبہت ہی خوشی کی خبر ہے۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو بیٹا۔۔۔ جیتی رہو
آمین بھیاارے واہ یہ توبہت ہی خوشی کی خبر ہے۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو بیٹا۔۔۔ جیتی رہو
ہی ہی ہی ہیبار بار گول کر رہی ہیں نیلم سس لگتا ہے دولہے میاں سے 'ہمدردی' کرنی پڑے گی تب ہی مٹھائی آئے گی ویسے دولہے میاں کا اب اللہ ہی حافظ ہے سنتے رہیں لمبی لمبی 'حکایتیں' اور سر دھنتے ہیں۔
ارے واہ یہ تو بہت اچھا ہےیہ جو ڈنر سیٹ بھجوایا تھا وہ سلامی کا ہی تھا نا اور کونسی سلامی بھلا؟؟
بہت شکریہ ناعمہ ،آمینبہت بہت مبارک ہو آپ کو نیلم ۔۔ ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو آمین
بہت شکریہشادی مبارک!
بہت شکریہ انکلبہت بہت مبارک ہو بیٹا @نیلم۔ اپنے ’ان‘ کو بھی گھیر گھار کر لاؤ
بہت شکریہ بھائیآپ کو بہت مبارک ہو نیلم صاحبہ
بہت شکریہ ،آمینمبارک
اللہ تعالیٰ زندگی خوشیوں سے بھر دے۔