انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔
یقیناّ ہم سب کو بھی ایک دن اس دنیائے فانی سے رخصت ہونا ہے۔اللہ جب ہم میں سے ہمارے کسی پیارے کو اپنی طرف بلاتا ہے تو اس میں ہمارے لئے یہ پیغام بھی ہوتا ہے کہ اس ہنستی ہنساتی محفل سے ہمیں بھی ایک دن اچانک آواز دی جائے گی اور تب ہم چاہتے ہوئے بھی رک نہیں پائیں گے۔
اپنے سفر کی تیاری مکمل رکھیئے نہ جانے کون سی سانس، کو سا لمحہ، کون سا عمل ہمارا آخری عمل ہو۔