سید عمران
محفلین
اتنے مشکل مشکل لفظ بولیں گے تو ہمارا جانا تو بنتا ہے!!!یہی تو مقتضائے محبت ہے۔
اتنے مشکل مشکل لفظ بولیں گے تو ہمارا جانا تو بنتا ہے!!!یہی تو مقتضائے محبت ہے۔
کہاں،بھیا کے پاس؟؟؟اتنے مشکل مشکل لفظ بولیں گے تو ہمارا جانا تو بنتا ہے!!!
ہمیں شہرت سے کوئی مطلب نہیں!!آپ اپنے بھیا کی شہرت سے جیلس تو نہیں ہورہی ہیں ناں؟؟؟
آپس کی بات ہے۔۔۔
آپ کی اجازت ہو تو بھیا کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی اس شہرت کے بام عروج تک پہنچا سکتے ہیں!!!
ایسی محبت سے اللہ بچائے ۔ ۔ ۔یہی تو مقتضائے محبت ہے۔
شبھ شبھ بولو بھیا!!!کہاں،بھیا کے پاس؟؟؟
جائیں معاف کیا۔۔۔ہمیں شہرت سے کوئی مطلب نہیں!!
ہمیں تو معاف ہی رکھیں ۔
جانے ان جادو اثر الفاظ سے ہمیں لگائی بجھائی کی بو کیوں آرہی ہے روفی بھیا؟؟؟ایسی محبت سے اللہ بچائے ۔ ۔ ۔
بلو اسپاٹ
تاشے بلیو
نیلے نقطے بھیا! تشریف لائیے اور قصہ نپٹائیے۔بلو ڈاٹ
وہ تو شاید گومگو کے عالم میں ہیں۔۔۔نیلے نقطے بھیا! تشریف لائیے اور قصہ نپٹائیے۔
شاید ابھی صرف ان الفاظ پر پیٹرول چھڑکا گیا ہے۔ بوقتِ ضرورت ایک عدد ماچس کی تیلی دکھا دی جائے گی۔جانے ان جادو اثر الفاظ سے ہمیں لگائی بجھائی کی بو کیوں آرہی ہے روفی بھیا؟؟؟
یعنی ہمیں فائر بریگیڈ بالکل تیار رکھنا چاہیئے!!!شاید ابھی صرف ان الفاظ پر پیٹرول چھڑکا گیا ہے۔ بوقتِ ضرورت ایک عدد ماچس کی تیلی دکھا دی جائے گی۔
الرٹ۔۔۔ 👮🚔👨🚒🚒🚨🏥🚑یعنی ہمیں فائر بریگیڈ بالکل تیار رکھنا چاہیئے!!!
نقطہ نہ ہو تو خط نہ ہو گا، حرف نہ ہو گا۔ اور اگر حرف نہ ہو تو۔۔۔۔۔۔ننھے سے نقطہ کی وسعت تو دیکھیں۔۔۔
پورا اکھاڑا سجا لیا!!!
کسی کی عزت پر حرف نہ آسکے!!!نقطہ نہ ہو تو خط نہ ہو گا، حرف نہ ہو گا۔ اور اگر حرف نہ ہو تو۔۔۔۔۔۔
نقطہ جی تو محض ایک مراسلہ کر کے سمٹ گئے تھے۔ اس کے بعد جو کچھ ہے، محبت کا پھیلاؤ ہے۔ننھے سے نقطہ کی وسعت تو دیکھیں۔۔۔
ہمیں کیوں لگ رہا ہے کہ یہ نقطہ ہی اصل میں بگ بینگ والا نقطہ ہے۔۔۔نقطہ جی تو محض ایک مراسلہ کر کے سمٹ گئے تھے۔ اس کے بعد جو کچھ ہے، محبت کا پھیلاؤ ہے۔
جناب یہ عجیب نظام ہے کہ کوئی مدیر پہلے ہر پیغام کو منظور کرے تو دکھاتی دیتا ہے۔ میں تو کب کا قصّہ نپٹا چکا پر اوپر سے اجازت نامہ موصول نہیں ہوا۔نیلے نقطے بھیا! تشریف لائیے اور قصہ نپٹائیے۔
اوہ آخر گلہ کرتے کرتے ہو ہی گیایہ میرے انگریزی صارفینام TheBlueDot کا اردو متبادل ہے۔ اب اس کے پیچھے کی کہانی کوئی اتنی خاص دلچسپ نہیں۔ بس ایک دن بیٹھے بٹھائے نئی فیس بک تصویر بنانے کا خیال آیا اور اس کا نتیجہ ایک سفید پس منظر پر ایک نیلا نقطہ نکلا۔ بس پھر کرتے کرتے اس تصویر کے نتیجے میں Blue Dot/نیلا نقطہ نام پڑ گیا اور میں نے بھی اپنا لیا۔
ایسا ہوتا تو نہیں ہے بھائی!جناب یہ عجیب نظام ہے کہ کوئی مدیر پہلے ہر پیغام کو منظور کرے تو دکھاتی دیتا ہے۔ میں تو کب کا قصّہ نپٹا چکا پر اوپر سے اجازت نامہ موصول نہیں ہوا۔