قیصرانی
لائبریرین
شکر ہے کہ امیر تیمور نہیں کہا، ورنہ تو پہاڑ کی جگہ مینار ہوتےجبھی وہ مراسلوں کے پہاڑ کھڑے کرتے جا رہے ہیں۔۔۔
نین بھائی آپ کو منصب دس ہزاروی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
شکر ہے کہ امیر تیمور نہیں کہا، ورنہ تو پہاڑ کی جگہ مینار ہوتےجبھی وہ مراسلوں کے پہاڑ کھڑے کرتے جا رہے ہیں۔۔۔
نین بھائی آپ کو منصب دس ہزاروی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
شکریہ شمشاد بھائیمبروک یا نین بھائی یہ دس ہزاری منصب
شکریہ وارث بھائیآپ کو مبارک ہو جناب
یہ سب آپ کی شفقتوں کا ثمر ہے۔گولومولو بہت بہت مبارک ہو اور بہت بہت شکریہ اتنے اچھے تھریڈز اور مسکراہٹوں کے لیے جو آپ کے پیغامات سے ہمارے چہروں پر آتی ہیں-یونہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں
شکریہ نعیم بھائی۔۔۔مبروک یا اخی!
بھئی رک کر تمہارا بہت انتظار کیا۔۔۔ پھر مجبورا برق رفتاری دکھانی پڑی۔۔۔ شکریہخیال بھیا آپ تو بہت فاسٹ جا رہے ہیں ڈھیروں مبارکباد
شکریہ شیزان بھائیمبارک ہو ذوالقرنین بھائی
اوہ شکرن شکرن یا اخی۔۔۔۔ شکرن کہ عہد حاضر میں کوئی عربی بھی جانتا تن۔۔۔۔ما شاءاللہ اخی۔۔۔ انت ویری تیز رفتارُن۔۔۔
مبارکُن۔۔۔ ۔ ڈھیرُن ڈھیرُن۔۔۔
عربی تو بہت آسان زبان ہے۔ کوئی بھی سیکھ سکتا ہے۔۔۔اوہ شکرن شکرن یا اخی۔۔۔ ۔ شکرن کہ عہد حاضر میں کوئی عربی بھی جانتا تن۔۔۔ ۔
عربی تو بہت آسان زبان ہے۔ کوئی بھی سیکھ سکتا ہے۔۔۔
مثال کے طور پر جب ہم امتحان میں فیل ہوجاتے تھے اور کوئی پوچھتا تھا تو ہمارا جواب ہوتا تھا۔
لُڑھکُل لزینَ مِن الخود بخود۔۔۔ ۔