سلمان حمید
محفلین
بہنا یہ تو کہہ رہے ہیں کہ تیس منٹ لگے۔دھاگے پر کل نگاہ پڑی تھی تو پھر سوچا کہ اگلی قسط لکھ ہی لوں۔ کل تیس منٹ لگے لگ بھگ، وہ بھی اس لئے کہ ساتھ ساتھ آفس کا کام بھی ہوتا رہا
اب کو ن صحیح ہے کون غلط، یہ فیصلہ کرنا ہی پڑے گا
تو قیصرانی بھائی آپ بتائیں کہ پورا سال کیوں لگ گیا پھر یہ روداد محفل میں آتے آتے؟
اور جج اپنی ملٹی پروسیسنگ خصوصیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مقدس بہن سے بھی ایک ساتھ ہی سوال کرتا ہے کہ آپ کو کیوں ایسا لگا کہ قیصرانی بھائی نے پورا ایک سال لگا دیا ہو گا لکھنے میں جب کہ ان کے پاس وقت بھی تھا اور کوئی ٹھوس وجہ بھی نہیں تھی دیر کرنے کی؟
آخری تدوین: