نین سکھ سرمہ

ایک کام اور بھی کرنا ہو گا، نین سکھ سرمہ بھی لگانا ہو گا پڑھنے سے پہلے
:) :)
:) :)
ایک تو سرموں کی اتنی اقسام ہیں اس پر اشعار اور فلمی گانے سوا، لہٰذا یہ فیصلہ مشکل ہوگا کہ کون سا سرمہ کب، کتنا، اور کیسے لگایا جائے! :) :) :)
 
یوسف سلطان

محفلین
پڑھتے وقت جب یہاں پہنچا تو شک ہوا تھا
نام سن کر بابے نے میری طرف تھوڑا حیرانی سے دیکھا
ادھر آ کے پک ہو گیا تھا کہ اوہو ای گل اے :heehee:
چِلہ کرتے شاید چوتھا روز تھا کہ مجھے گلی میں بینڈ باجوں کی آواز آئی لیکن میں نے کھڑکی نہ کھولی اور نہ باہر دیکھا کہ کہیں میرا چِلہ خراب نہ ہو جائے۔
بڑا دور اندیش بابا تھا ویسے :laughing:
مجھے بالو شاہی دم کر کے دے دیں اور کہا کہ اس گھر کا جو بھی شخص یہ بالو شاہی کھائے گا
میں نے چند لمحے سوچا، پھر مٹھائی کا ایک ٹکڑا اٹھا کر منہ میں رکھا، ساتھ ہی چائے کا گھونٹ بھرا اور اثبات میں سر ہلا دیا۔

مذاق برطرف ! اچھی تحریر ہے :thumbsup:
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
 
غدیر زھرا

لائبریرین
اچھی ہلکی پھلکی تحریر ہے :)

دعویٰ کروں گا حشر میں موسیٰ پہ قتل کا
کیوں آب دی تھی اس نے میرے قاتل کی تیغ کو

:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک تو سرموں کی اتنی اقسام ہیں اس پر اشعار اور فلمی گانے سوا، لہٰذا یہ فیصلہ مشکل ہوگا کہ کون سا سرمہ کب، کتنا، اور کیسے لگایا جائے! :) :) :)
جو بھی مل جائے اور جلدی میں جیسے بھی لگایا جا سکے :)
کیا یہ تعداد اتنی ہو گی کہ سابقے لگا کر فہرست بنائی جا سکے جیسے یہاں فورم پر سابقے لگائے جاتے ہیں؟
 
بریلی کا سرمہ، سرمہ جبل الطور، الکحل الاصیل، اور یہ سرمہ نین سکھ سب اپنی جگہ، ہمارے یہاں میلوں اور بازاروں میں "ممیرا نیم کا سرمہ" لاؤڈ اسپیکر کی مدد سے مشتہر کر کے بیچا جاتا ہے۔ اشتہار کی نشریات ہماری علاقائی زبان میں ریکارڈ شدہ ہوتی ہیں۔ ہم تھوڑی ترمیم کے ساتھ اس کے بول یہاں درج کیے دیتے ہیں: :) :) :)

"ممیرا نیم کا ٹھنڈا سرمہ۔۔۔ چاہے آنکھ میں جالا ہو، چاہے مالا۔۔۔ چاہے آنکھ پرائے (درد کرے)، چاہے کلبلائے (کھجلی کا احساس ہو)، آنکھ سے بھل بھل بھل بھل پانی آتا ہو، آنکھ کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہو، آنکھ سے کم دکھائی دیتا ہو۔۔۔ نظر کمزور ہو، موتیا بند یا رتوندھی کی شکایت ہو۔۔۔ ممیرا نیم کا ٹھنڈا سرمہ لیتے جائیے۔۔۔ بڑھ کر پرچار اسٹال کے پاس آئیے اور خود آزما کر دیکھیے۔۔۔ آزمانے کا کوئی شلک، کوئی قیمت، کوئی روپیہ آپ سے نہیں لیا جائے گا۔۔۔ پسند آئے تو چھوٹی شیشی پانچ روپے اور بڑی شیشی دس روپے میں دی جا رہی ہے۔۔۔ ممیرا نیم کا ٹھنڈا سرمہ۔۔۔" :) :) :)

ایسے میں دوسرے اشتہارات کی آوازیں مثلاً ہمراز چورن، چوہے اور کھٹمل مار دوائی، چورن بالم کھیرا، موت کا کنواں، فلاں سرکس، جادوگر ڈھمکاں سرکار، اور ہر مال دس روپے وغیرہ کا ملغوبہ لطف دے جاتا ہے۔ :) :) :)
 
ہاہاہا زبردست :) :)
:) :)
یہ تو لگ رہا ہے سرمہ پر مکمل تھیسس لکھا جا سکتا ہے۔
 
اختتام میں یہ بھی کہا جا سکتا ہے :)
آپ کو ٹھنڈا کر دے برائے ہمیشہ۔۔۔
 
بس تو اب دوسری ڈکٹریٹ ڈگری کی تیاری کر لیں ابھی سے۔ :) :) :)
اختتام میں یہ بھی کہا جا سکتا ہے :)
آپ کو ٹھنڈا کر دے برائے ہمیشہ۔۔۔
یہ "برائے ہمیشہ" کی ترکیب پہلی دفعہ ہماری نگاہوں سے گذری، اور خوب گذری! :) :) :)
 
"ممیرا نیم کا ٹھنڈا سرمہ۔۔۔ چاہے آنکھ میں جالا ہو، چاہے مالا۔۔۔ چاہے آنکھ پرائے (درد کرے)، چاہے کلبلائے (کھجلی کا احساس ہو)، آنکھ سے بھل بھل بھل بھل پانی آتا ہو، آنکھ کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہو، آنکھ سے کم دکھائی دیتا ہو۔۔۔ نظر کمزور ہو، موتیا بند یا رتوندھی کی شکایت ہو۔۔۔ ممیرا نیم کا ٹھنڈا سرمہ لیتے جائیے۔۔۔ بڑھ کر پرچار اسٹال کے پاس آئیے اور خود آزما کر دیکھیے۔۔۔ آزمانے کا کوئی شلک، کوئی قیمت، کوئی روپیہ آپ سے نہیں لیا جائے گا۔۔۔ پسند آئے تو چھوٹی شیشی پانچ روپے اور بڑی شیشی دس روپے میں دی جا رہی ہے۔۔۔ ممیرا نیم کا ٹھنڈا سرمہ۔۔۔" :) :) :)
اتنے لمبے چوڑے اعلان کا بھلا کیا فائدہ جب اس میں 'محبوب دو ہی دن میں نظریں ملانے پر مجبور ' کا کوئی جملہ نہیں آ رہا:p
 
Top