نین سکھ سرمہ

الشفاء

لائبریرین
سرگوشی اسی لیے کی گئی ہے کہ رقعہ چلتے چلتے کہیں تو رکے گا :battingeyelashes:
یہ رقعہ تو صرف دائیں طرف پھرنا تھا۔ اگر ایک رقعہ بائیں طرف والیوں کو بھی بجھوا دیتے تو رقعہ رکنے کا چانس ڈبل ہو جاتا۔۔۔:)
اور اگر رقعہ دونوں طرف رک گیا ۔۔۔۔۔۔ تو پھر موجاں ای موجاں۔۔۔:oops:
 
یہ رقعہ تو صرف دائیں طرف پھرنا تھا۔ اگر ایک رقعہ بائیں طرف والیوں کو بھی بجھوا دیتے تو رقعہ رکنے کا چانس ڈبل ہو جاتا۔۔۔:)
اور اگر رقعہ دونوں طرف رک گیا ۔۔۔۔۔۔ تو پھر موجاں ای موجاں۔۔۔:oops:

یاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
یعنی جوتیاں پڑنے کے چانس بهی ڈبل۔ خیر رسک تو پهر لینا ہی پڑتا ہے
 
دکھی۔۔۔۔سیڈ سیڈ۔۔۔۔۔ اینڈ:rollingonthefloor:
لو جی:noxxx:
سوچیں تو سہی۔۔۔بیچارے نے کتنی محنت کی تھی۔:battingeyelashes:
آنکھیں سرمے سے بھرتا رہا، بابے کے پاس پھیرے لگاتا رہا، پتنگ لا کر دی، بالو شاہی پر خرچہ کیا، نوکری سے چھٹیاں کی اور پھر خود کھانا بناتا تھا، صفائی کرتا تھا، پتنگیں دیکھتا تھا، ریڈیو سنتا تھا۔ اب اس سارے کے بعد اس کا بیاہ بھی نا ہوتا تو اینڈ زیادہ سیڈ ہونا تھا نا۔۔ :cool2:
 
Top