نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

ماظق

محفلین
میچ یکطرفہ ہارے ہیں ، 182 پر سب آؤٹ ہو گئے ، میچ کے پہلے ایک دو گھنٹے کے بعد ہی وکٹ اسپنرز کے لیے سازگار ہو گئی تھی ۔ لیکن پاکستان کے بیٹرز بھی جیتنے سے زیادہ اپنے رکارڈز کے لیے کھیل رہے تھے ، اب آخری میچ میں رضوان کی بجائے سرفراز کو کھیلانا چاہیے۔
 
وجی

لائبریرین

182 رنز کی تو دوسری وکٹ کی شراکت داری تھی نیوزی لینڈ کی ۔
 
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
امام الحق اور نسیم شاہ کی جگہ شان مسعود اور حسنین کھیل رہے ہیں۔
آج نیوزی لینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں۔
 
اب تو یہی ہے کہ فخر بھائی چل جاؤ اور دو تین سال اور ٹیم میں شامل رہو چیتے۔
کھیلنے کا سٹائل کچھ خاص نہیں، مگر کھلاڑی تو برا نہیں ہے۔ کچھ عرصہ انجری نے متاثر کیا ہے۔ مگر مجموعی طور پر ایک ٹاپ آرڈر بیٹسمین کے طور پر 65 میچز میں 45 کی اوسط اور 90 کا رن ریٹ کافی اچھا شمار ہوتا ہے۔
 
علی وقار

یہی تواصل حیرانی ہے۔ ریکارڈ شاندار ہے۔ ہاں، اسٹائل کوئی خاص نہیں۔
 
علی وقار

محفلین
فخر بھائی! معاف کر دینا۔ مجھے تو آج باقاعدہ شرمندہ کر دیا ہے۔ قوم تمہارا یہ احسان کبھی نہ بھولے گی۔ کیری آن۔
 
Top