محمد تابش صدیقی
منتظم
ایک بندہ ہی تیز کھیلنا چاہ رہا تھا وہ بھی فضول میں رن آؤٹ ہو گیا۔
182 رنز کی تو دوسری وکٹ کی شراکت داری تھی نیوزی لینڈ کی ۔میچ یکطرفہ ہارے ہیں ، 182 پر سب آؤٹ ہو گئے ، میچ کے پہلے ایک دو گھنٹے کے بعد ہی وکٹ اسپنرز کے لیے سازگار ہو گئی تھی ۔ لیکن پاکستان کے بیٹرز بھی جیتنے سے زیادہ اپنے رکارڈز کے لیے کھیل رہے تھے ، اب آخری میچ میں رضوان کی بجائے سرفراز کو کھیلانا چاہیے۔
کھیلنے کا سٹائل کچھ خاص نہیں، مگر کھلاڑی تو برا نہیں ہے۔ کچھ عرصہ انجری نے متاثر کیا ہے۔ مگر مجموعی طور پر ایک ٹاپ آرڈر بیٹسمین کے طور پر 65 میچز میں 45 کی اوسط اور 90 کا رن ریٹ کافی اچھا شمار ہوتا ہے۔اب تو یہی ہے کہ فخر بھائی چل جاؤ اور دو تین سال اور ٹیم میں شامل رہو چیتے۔
یہی تواصل حیرانی ہے۔ ریکارڈ شاندار ہے۔ ہاں، اسٹائل کوئی خاص نہیں۔کھیلنے کا سٹائل کچھ خاص نہیں، مگر کھلاڑی تو برا نہیں ہے۔ کچھ عرصہ انجری نے متاثر کیا ہے۔ مگر مجموعی طور پر ایک ٹاپ آرڈر بیٹسمین کے طور پر 65 میچز میں 45 کی اوسط اور 90 کا رن ریٹ کافی اچھا شمار ہوتا ہے۔