محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
وائٹ سپریمسٹ دہشتگردصلیبی دہشت گرد
اب آپ انتظار کیجیے منفی ریٹنگ کا۔صلیبی دہشت گرد
ذرا تصور کیجیے کہ حملہ آور مسلمان ہوتے اور کسی مسلمان ملک کے حکمران کا نام لیتے تو اب تک ۔۔۔ خیر چھوڑیے گوری چمڑی ہے کچھ تو تقدس حاصل ہے اس کو۔One of the terrorists has been identified as a 28-year-old originally from Grafton, Australia who released a manifesto filled with white supremacist hate, references to internet culture, and praise for President Donald Trump as a “symbol of renewed white identity.” Facebook has deleted the terrorist’s Instagram and Facebook pages.
وائٹ سپریمزم کیا ہے؟اٹئیا، چارلسٹن، پٹسبرگ، کیبک سٹی اور اب کرائسٹچرچ۔ وائٹ سپریمزم کے خلاف ایکشن لازمی ہے کہ یہ ایک نفرت انگیز اور متشدد آئیڈیالوجی ہے
بلیک سپریمزم کواب کس کو الزام دیں ؟
سفید فام نسل پرستیوائٹ سپریمزم کیا ہے؟
Black Lives Matterبلیک سپریمزم کو
تو ایسے میں براؤنیز کو اشتعال کیوں آ رہا ہے۔سفید فام نسل پرستی
ملٹی کلچر ازم کا ذمہ دار کون ہے؟ مغربی لبرلز ہی تو ہیںملٹی کلچرل ازم کو اس واقعے کی زمہ داری لینی چاہیے اور سفید و سیاہ کے درمیان مساوات و مواخات قائم کرنی چاہیے۔
کون سی طرف والے؟ کلاسیفائی کریں کافی فرقہ واریت ہے لبرلز میںملٹی کلچر ازم کا ذمہ دار کون ہے؟ مغربی لبرلز ہی تو ہیں
ارے فرقہ ہی کہہ دیا آپ نے ۔۔۔ وہ تو اختلاف رائے ہے، معاشرے کا حسنکون سی طرف والے؟ کلاسیفائی کریں کافی فرقہ واریت ہے لبرلز میں
کون سے بلیک؟Black Lives Matter