arifkarim
معطل
کیا آپ نیٹ فلکس استعمال کرتے ہیں؟ اسکے کنٹینٹ سے مطمئن ہیں؟ اسکے متبادل سروسز بتائیں
زیک شہزاد وحید یاز
زیک شہزاد وحید یاز
نارویجن ورژن میں بھی یہی مسئلہ ہےجی ہاں میں نیٹفلکس استعمال کرتا ہوں۔
اگرچہ کنیڈئین ورژن میں مواد اتنا نہیں جتنا امریکی ورژن میں ہے لیکن پھر بھی معقول شوز آتے رہتے ہیں۔
امیزون پرائم کیا یہاں یورپ میں دستیاب ہے؟ اسکا کنٹینٹ، قیمت وغیرہ بتائیںنیٹفلکس سٹریمنگ میں لائسنسنگ کی وجہ سے شوز آتے جاتے رہتے ہیں۔
نیٹفلکس کے ساتھ ساتھ ایمزون پرائم بھی استعمال کرتا ہوں
اب دنیا بھر میں دستیاب ہے لیکن صحیح علم نہیں کہ یورپ میں کنٹنٹ کی کیا صورتحال ہےامیزون پرائم کیا یہاں یورپ میں دستیاب ہے؟ اسکا کنٹینٹ، قیمت وغیرہ بتائیں
آئی فلیکس تو بہت ہی زیادہ پھسڈی سروس ہے فلحال۔ ہالی ووڈ کیا ابھی تو بالی ووڈ بھی ٹھیک سے دستیاب نہیں۔پاکستان میں آج کل آئی فلیکس کی سروس بھی متعارف ہوئی ہے۔ فی الحال فری ٹرائل دے رہے ہیں اور تین سو روپے ماہوار فیس ہے۔ میں نے اس کو استعمال کیا ہے لیکن لطف نہیں آیا، مواد بھی جامع نہیں ہے۔
میرے خیال میں اصل مسئلہ سروس نہیں اسکا مواد ہے۔ اگر کوئی ایسی سروس ہو جو صارف کے رجحان و پسند کے مطابق مواد مہیا کرے تو اسکی کامیابی بعید نہیںآئی فلیکس تو بہت ہی زیادہ پھسڈی سروس ہے فلحال۔ ہالی ووڈ کیا ابھی تو بالی ووڈ بھی ٹھیک سے دستیاب نہیں۔
لیکن اسکی یہ بھی ہے کہ وطن عزیز میں اس طرح کی سہولیات کو استعمال کرنے کا رجحان بہت ہی زیادہ کم ہے۔
لہذا اس طرح کی کمپنیاں سروسز بھی ایسی باتوں کو مدنظر رکھ کر دیتی ہیں۔ تاہم پچھلے کچھ عرصے سے انکے استعمال میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ اور اُمید ہے کہ جلد ہی مواد میں بھی بہتری آئے گی۔ وغیرہ وغیرہ
آئی فلیکس کی سروس کا یہ حال ہے کہ گیم آف تھرونز، ایرو، ہاؤس آف کارڈز، سوٹس وغیرہ وغیرہ جیسے سیزنز بھی دستیاب نہیں ہیں فلحال--میرے خیال میں اصل مسئلہ سروس نہیں اسکا مواد ہے۔ اگر کوئی ایسی سروس ہو جو صارف کے رجحان و پسند کے مطابق مواد مہیا کرے تو اسکی کامیابی بعید نہیں
میں نے ایک آدھ دن استعمال کر کے چھوڑ دیا۔ یہاں کچھ ڈاکیومینٹریز میرے مطلب کی تھیں لیکن وہ میں نے پھر یو ٹیوب یا ادھر ادھر سے ڈھونڈ لیںآئی فلیکس کی سروس کا یہ حال ہے کہ گیم آف تھرونز، ایرو، ہاؤس آف کارڈز، سوٹس وغیرہ وغیرہ جیسے سیزنز بھی دستیاب نہیں ہیں فلحال--
گیم آف تھرونز تو صرف ایچ بی او پر ہےآئی فلیکس کی سروس کا یہ حال ہے کہ گیم آف تھرونز، ایرو، ہاؤس آف کارڈز، سوٹس وغیرہ وغیرہ جیسے سیزنز بھی دستیاب نہیں ہیں فلحال--
بھائی نے گیم آف تھرونز اور دوسری معروف سیریز کیلئے نیٹ فلکس لیا تھا۔ تھرونز تو نہیں ملی البتہ باقی سیریز قابل دید ہیں۔گیم آف تھرونز تو صرف ایچ بی او پر ہے
ہمارا جواب آسان سا ہے کہ ہم نے ابھی تک تو نیٹ فلیکس استعمال نہیں کیا۔کیا آپ نیٹ فلکس استعمال کرتے ہیں؟ اسکے کنٹینٹ سے مطمئن ہیں؟ اسکے متبادل سروسز بتائیں
زیک شہزاد وحید یاز
ان میں Jessica Jones میرا فیورٹ ہےنیٹفلکس کی ایک اور عمدہ بات ان کے اپنے اوریجنل شوز ہیں جو کافی عمدہ ہیں۔
جیسے پاک بھارت کرکٹ میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے پرفارمنس تو دیکھنے کو نہیں ملتی، البتہ ویرات کوہلی (وغیرہ) کی بیٹنگ قابلِ دید ہوتی ہے۔بھائی نے گیم آف تھرونز اور دوسری معروف سیریز کیلئے نیٹ فلکس لیا تھا۔ تھرونز تو نہیں ملی البتہ باقی سیریز قابل دید ہیں۔
آئی فلیکس کی سروس کا یہ حال ہے کہ گیم آف تھرونز، ایرو، ہاؤس آف کارڈز، سوٹس وغیرہ وغیرہ جیسے سیزنز بھی دستیاب نہیں ہیں فلحال--
مجھے House of Cards بہت عمدہ لگا۔ان میں Jessica Jones میرا فیورٹ ہے