عائشہ صدیقہ
محفلین
اب تو توقعات بڑھ گئ ہیں بھائیمگر اب ایسی توقع مت رکھیے گا۔
اب تو توقعات بڑھ گئ ہیں بھائیمگر اب ایسی توقع مت رکھیے گا۔
بہنا توقعات پوری نہ ہوں تو زندگی بھر خسارے کی بھرپائی کرنا پڑھتی ہے لہذا اپنے زورے بازو پر قنات لازم ہے۔اب تو توقعات بڑھ گئ ہیں بھائی
عائشہ احد بھی ہیں جو 7 سالوں سے انصاف اور سسٹم سے لڑ رہی ہے گلالئی تو فراڈ کا نام ہے اچھے لوگوں کو یاد کرنا چاہیےعائشہ گلالئی تو کامیاب ہو ۔۔۔پھر یہ عائشہ بھی شروع ہو جائے گی
نہیں میں سوچ سوچ کے توقعات وابستہ کرتی ہوں بھائی۔۔۔۔۔قناعت یہی تو ہےبہنا توقعات پوری نہ ہوں تو زندگی بھر خسارے کی بھرپائی کرنا پڑھتی ہے لہذا اپنے زورے بازو پر قنات لازم ہے۔
مجھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی لاڈلی بیوی یاد رہتی۔۔۔بہت خوش مزاج تھیںعائشہ احد بھی ہیں جو 7 سالوں سے انصاف اور سسٹم سے لڑ رہی ہے گلالئی تو فراڈ کا نام ہے اچھے لوگوں کو یاد کرنا چاہیے
دونوں کو انصاف ملنا چاہئے۔عائشہ احد بھی ہیں جو 7 سالوں سے انصاف اور سسٹم سے لڑ رہی ہے گلالئی تو فراڈ کا نام ہے اچھے لوگوں کو یاد کرنا چاہیے
لگتا ہے کبھی عدالت نہیں گئے ہمارے بھائی تو یہ بات نا لکھتے قانون اور انصاف صرف پیسے والوں کا غلام ہےدونوں کو انصاف ملنا چاہئے۔
آپ کی بات واضح نہیں ہوئی، کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ عائشہ احد اور عائشہ گلالئی دونوں کو انصاف ملنا چاہئے؟لگتا ہے کبھی عدالت نہیں گئے ہمارے بھائی تو یہ بات نا لکھتے قانون اور انصاف صرف پیسے والوں کا غلام ہے
کیا عائشہ گلالئی بھی انصاف کی مستحق ہیں؟دونوں کو انصاف ملنا چاہئے۔
ان دونوں کو ہی کیوں سب لوگوں کو انصاف ملنا چاہیے آگے بڑھے لائے ایک منصفانہ نظامآپ کی بات واضح نہیں ہوئی، کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ عائشہ احد اور عائشہ گلالئی دونوں کو انصاف ملنا چاہئے؟
قانون اتنا بھی بے اختیار نہیں جتنا آپ نے بنا دیا۔۔۔اس بات سے انکار نہیں کہ آج پیسہ ہی سب کچھ ہے۔۔۔انسانیت آج بھی کہیں کسی عدالت میں چلتی پھرتی نظر آتی ہےلگتا ہے کبھی عدالت نہیں گئے ہمارے بھائی تو یہ بات نا لکھتے قانون اور انصاف صرف پیسے والوں کا غلام ہے
گلالئی کو تو ضرور انصاف ملنا چاہیے ویسے میرا نک نیم انصاف ہے ہاہاہار عائشہ گلالئی دونوں کو انصاف
ہم نے بتاہ تو دیا ہے انصاف دیںکیا عائشہ گلالئی بھی انصاف کی مستحق ہیں؟
کیوں نہیں، بالکلکی
کیا عائشہ گلالئی بھی انصاف کی مستحق ہیں؟
بات آُپ کی سچ ہے انسانیت ہی نظر آتی ہے انصاف نہیںقانون اتنا بھی بے اختیار نہیں جتنا آپ نے بنا دیا۔۔۔اس بات سے انکار نہیں کہ آج پیسہ ہی سب کچھ ہے۔۔۔انسانیت آج بھی کہیں کسی عدالت میں چلتی پھرتی نظر آتی ہے
تو؟گلالئی کو تو ضرور انصاف ملنا چاہیے ویسے میرا نک نیم انصاف ہے ہاہاہا
ہم جس سائنسی دور میں جی رہے ہیں سمجھ نہیں آتا کس سے کہاں کیا غلطی ہوئی۔۔۔۔اور پھر اقتدار کی ہوس تو کچھ بھی کروا سکتی ہے۔۔۔فی الحال مجھے تو کسی کی سچائی پہ بھی بھروسہ نہیں۔۔۔کیوں نہیں، بالکل
جو جیسا طلب کرتا ہے ویسا ہی اُس کو مل جاتا ہے
یا تو آپ سب سے حسن ظن رکھیں یا پھر اپنی عقل ، دانشمندی سے لوگوں کو پرکھیں۔فی الحال مجھے تو کسی کی سچائی پہ بھی بھروسہ نہیں۔۔۔
انسانیت نظر آنا بھی بڑی بات ہے۔۔۔اور یہ انصاف انصاف کرنے والوں کی بھی مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔۔قانون کو کمزور بھی تو ہم لوگوں نے ہی کیا ہوا ہےبات آُپ کی سچ ہے انسانیت ہی نظر آتی ہے انصاف نہیں