نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

لگتا ہے کبھی عدالت نہیں گئے ہمارے بھائی تو یہ بات نا لکھتے قانون اور انصاف صرف پیسے والوں کا غلام ہے
آپ کی بات واضح نہیں ہوئی، کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ عائشہ احد اور عائشہ گلالئی دونوں کو انصاف ملنا چاہئے؟
 
لگتا ہے کبھی عدالت نہیں گئے ہمارے بھائی تو یہ بات نا لکھتے قانون اور انصاف صرف پیسے والوں کا غلام ہے
قانون اتنا بھی بے اختیار نہیں جتنا آپ نے بنا دیا۔۔۔اس بات سے انکار نہیں کہ آج پیسہ ہی سب کچھ ہے۔۔۔انسانیت آج بھی کہیں کسی عدالت میں چلتی پھرتی نظر آتی ہے
 
بات آُپ کی سچ ہے انسانیت ہی نظر آتی ہے انصاف نہیں
 
Top