آپ ویب براؤزر کے اندر ایڈ بلاکرز استعمال نہیں کرتے؟کیا کسی دوست کے پاس ایسا کوئی حل ہے کہ جب آپ کوئی پراڈکٹ نیٹ پر سرچ کرتے ہیں تو ہر جگہ اسی سے متعلق اشتہارات دکھائی دینا شروع ہو جاتے ہیں۔ جب آپ نے وہ پراڈکٹ خرید بھی لی، پھر بھی اشتہارات چلتے رہتے ہیں اور بہت الجھن پیدا کرتے ہیں۔ کیا ایسا کوئی حل ہے کہ اس سے نجات مل سکے؟
سوچ رہا ہوں کہ اب شروع کر دوںآپ ویب براؤزر کے اندر ایڈ بلاکرز استعمال نہیں کرتے؟
شکریہ
یہ ایڈبلاک پلس سے بہتر ہے؟
ایڈ بلاک پلس نے ایک مرتبہ کروم کے اپ ڈیٹ ہونے کے بعد کمپیٹبل ہونے سے انکار کر دیا تھا تو ہٹا دیا۔ پھر ابھی تک کوئی اور ایڈ بلاکر نہیں آزمایایہ ایڈبلاک پلس سے بہتر ہے؟
یو بلاک اوریجن چیک کرکے دیکھیں۔ ایڈ گارڈ بھی ٹھیک ہے۔ایڈ بلاک پلس نے ایک مرتبہ کروم کے اپ ڈیٹ ہونے کے بعد کمپیٹبل ہونے سے انکار کر دیا تھا تو ہٹا دیا۔ پھر ابھی تک کوئی اور ایڈ بلاکر نہیں آزمایا
یہ تو جگاڑ ہوا۔ میں یہ چاہ رہا ہوں کہ جب آپ کوئی چیز سرچ کرنے کے بعد خرید لیں تو پھر ایسی آفرز نہ آئیں۔ ہاں جب تک تلاش جاری ہے تو اشتہارات آتے رہیںیو بلاک اوریجن چیک کرکے دیکھیں۔ ایڈ گارڈ بھی ٹھیک ہے۔
انٹرنیٹ کمپنیز کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ کیا کچھ خرید چکے ہیں۔ انکا مقصد صارفین کا سرفنگ اور سرچنگ ڈیٹا جمع کرکے ٹارگٹڈ ایڈز دکھانا ہے۔ اگر آپ کسی اور قسم کے اشتہار چاہتے ہیں تو اپنی سرفنگ اور سرچنگ پیٹرن تبدیل کر کے دیکھیں۔ اس پر کوکیز تبدیل ہوں گی اور سابقہ ایڈز ختم ہو جائیں گے۔یہ تو جگاڑ ہوا۔ میں یہ چاہ رہا ہوں کہ جب آپ کوئی چیز سرچ کرنے کے بعد خرید لیں تو پھر ایسی آفرز نہ آئیں۔ ہاں جب تک تلاش جاری ہے تو اشتہارات آتے رہیں
کل ہی میں ایک فلائٹ چیک کر رہا تھا تو ابھی چند دن مجھے یہ اشتہارات پسند ہوں گے۔ مائیکروسافٹ آفس 365 خریدا ہوا ہے مگر ابھی تک اس کے اشتہار آ رہے ہیں، چاہے اس کو خریدے کئی ماہ گزرےانٹرنیٹ کمپنیز کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ کیا کچھ خرید چکے ہیں۔ انکا مقصد صارفین کا سرفنگ اور سرچنگ ڈیٹا جمع کرکے ٹارگٹڈ ایڈز دکھانا ہے۔ اگر آپ کسی اور قسم کے اشتہار چاہتے ہیں تو اپنی سرفنگ اور سرچنگ پیٹرن تبدیل کر کے دیکھیں۔ اس پر کوکیز تبدیل ہوں گی اور سابقہ ایڈز ختم ہو جائیں گے۔
کوکیز مکمل ڈیلیٹ کرنے پر بھی اشتہارات ری سیٹ ہو جاتے ہیں۔